Home / اہم خبریں (page 177)

اہم خبریں

نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل 5 جنوری کو کھیلا جائے گا

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے دوسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گئی۔ پی بی ایس اے کے ترجمان نوید کپاڈیہ کے مطابق …

مزید پڑھیں

پریذیڈنٹ ٹرافی: طیب طاہر کی سنچری، نثار احمد کی پانچ وکٹیں

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن کی خاص بات غنی گلاس کے طیب طاہر کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف سنچری اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نثار احمد کی واپڈا کے خلاف پانچ وکٹیں تھیں۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں

اویس آٹو موبائلز کرکٹ ٹیم کے کپتان طلحٰہ احمد بٹ کی عمدہ کارکردگی۔ آل راؤنڈر دو مرتبہ میں آف دی میچ بھی ہوئے اور نئے سال کے لئے پرعزم

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)اویس آٹو موبائلز کے پرجوش اور پرعزم کپتان ٹی 20 سیریز کے ابھرتے ہوئے ستارے رائٹ آرم فاسٹ باؤلر، رائٹ ہینڈ بیٹسمنٹ طلحٰہ احمد بٹ کی عمدہ کارکردگی سے ٹیم کامیابیاں سمیٹنے میں کامیاب، کراچی کے مختلف گراؤنڈز میں گزشتہ 5 میچز میں طلحٰہ احمد بٹ نے …

مزید پڑھیں

نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے دوسری نیشنل جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ آج سے پنجاب اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر اسنوکر ہال لاہور میں شروع ہوگی۔ پی بی ایس …

مزید پڑھیں

سی پی این ای پنجاب کمیٹی کے چیئرمین ایاز خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا۔

لاہور, (نوپ نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے میڈیا کی آزادی کے مخدوش صورتحال کے باعث موجودہ حالات کو انتہائی گھٹن زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی حلقے بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ مالی مشکلات کے ساتھ ساتھ آزادی اظہار رائے پر …

مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اطلاعات،اقلیتی امور و سماجی تحفظ محمد احمد شاہ کی آئی جی سندھ رفعت مختار اور ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے ہمراہ پریس کانفرنس۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے نگران وزیرِ اطلاعات ، اقلیتی امور و سماجی تحفظ محمد احمد شاہ نے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ راجہ رفعت مختار اور ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے ہمراہ سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی …

مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا۔ عماد شیکل بٹ قومی ہاکی اسکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ ابوبکر محمود وائس کپتان ہونگے۔

لاہور، (نوپ اسپورٹس) اولمپین کلیم اللہ کی سربراہی میں کام کرنے والی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی کی حتمی منظوری کے بعد 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔اولمپیئن کلیم اللہ خان کی سربراہی میں قومی ہاکی سلیکشن …

مزید پڑھیں

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ۔افتتاحی میچ میں زون چھ وایٹس نے زون پانچ بلو ز کو 131 رنز سے ہرا دیا۔ آدم عیسئ کی جارہانہ بولنگ۔ نوید احمد نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں کے سی سی اے اسٹیڈیم …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آبادپر جمیعت علماء اسلام (ف) کے وفد کی راشد سومروکی سربراہی میں آمد سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال سے ملاقات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آبادمیں جمیعت علماء اسلام (ف) کے وفد کی راشد سومروکی سربراہی میں آمد سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال سے ملاقات۔ملاقات میں ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائم خانی، عبدالوسیم، اراکین رابطہ کنیٹی سید امین الحق ، جاوید حنیف ،حسان …

مزید پڑھیں

مل کر کراچی کے لوگوں کو حق دلائیں گے، الیکشن میں اپنا ووٹ ضرور استعمال کریں، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے منور نواب پی ایس 124 کے امیدوارکی آزاد گروپ میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ آزاد پینل سے ہر ڈسٹرکٹ سے 18 سے زیادہ ہمارے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، ہم …

مزید پڑھیں