Home / اہم خبریں (page 153)

اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلامآباد، ٕٕ(نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن شہلا بانو اور صوبیہ شاہد،جمیعت علماء اسلام پاکستان کی ریحانہ اسماعیل،عاصمہ عالم اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز …

مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کرچی نوید انور نے انٹرنیشنل عبدالناصر نے تزئین و آرائش کے بعد باسکٹ بال کورٹ کا افتتاح کر دیا۔

کراچی، ( رپورٹ، ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کرچی نوید انور نے گزشتہ روز انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ کی تزئین و آرائش مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی کے ڈی اے نوید انور کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال …

مزید پڑھیں

خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے، ملک کرار ، عبیس اللہ ، سکندر حسن, شہزر حسن کی شاندار سنچریاں۔ ذاکر خان اور اکرام اللہ کی عمدہ بولنگ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید پانچ میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں زون ایک گرین نے زون چار گرین کو 7 وکٹوں سے …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کھیل سید جنید علی اور محمداحمد شاہ نے رنگا رنگ تقریب کا افتتاح کیا، 4 ہزار سے زائد کھلاڑیوں کا مارچ پاس موہنجو دوڑو ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) اٹھارویں سندھ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب نیشنل کوچنگ سینٹر میں منعقد ہوئی سندھ بھر سے 42 مردوں اور 26 خواتین کے مقابلوں میں 4 ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےشرکت کی، جس میں کراچی حیدراباد میرپور خاص بے نظیر آباد لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے کھلاڑیوں …

مزید پڑھیں

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے 18ویں سندھ گیمز کے لیے کراچی بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے 18ویں سندھ گیمز کے لیے کراچی بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا، کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں، خالد کاکا، محمد عدنان، حماد الرحمان، عبید، عظیم عرفان، محمد حارث، عبداللہ ارشد، علی عباس، حسن عرفان، عبدالرافع، وجیہہ حسین، محمد اکبر، شاہد …

مزید پڑھیں

سندھ اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران اور مجلس عاملہ کے اراکین نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری اور ڈیجیٹل سندھ کے عنوان سے سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب کے مہمان خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لیا، نگراں وزیر …

مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر، پاکستان کے اویس منیر فائنل میں پہنچ گئے, سیمی فائنل میں عامر سرکوش کو زیر کردیا، نسیم اخترایونٹ سے باہر ہوگئے.

قطر, (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس اللہ منیر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق سیمی فائنل میں اویس منیر کا مقابلہ تجربہ کار اور دفاعی چیمپئن ایران کے …

مزید پڑھیں

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد روایتی حریف بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی 3 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کی بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 211 رنز بنائے بھارت کی جانب سے کپتان درگاہ راؤ 61 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ بلے باز …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل نائن: ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی یہ لاہور قلندر کی مسلسل تیسری شکست ہے

ملتان، (اسپورٹس رپورٹر) ملتان میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے اپنے بلے بازوں کو آزمانے کا فیصلہ کیا لاہور قلندرز نے اننگز کا آغاز کیا تو صاحبزادہ فرحان دوسرے ہی اوور میں صرف دو رنز بنانے کے بعد پویلین …

مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کا نگران کابینہ ،وزیر اعظم آفس اور ہائوس کے تمام افسران اور سٹاف کے تعاون پر اظہار تشکر

اسلامآباد، (نوپ نیوز) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران کابینہ اور وزیر اعظم آفس اور ہائوس کے تمام افسران اور سٹاف کے تعاون پر ان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے لئے پاکستان ہی سب کچھ ہے،ہمیں اپنے گھر پاکستان کو خوشحال اور مستحکم بنانا ہے،پاکستان کے عوام …

مزید پڑھیں