Home / Home / کمالیہ. اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ محکمانہ وصولیوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا

کمالیہ. اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر کی زیرِ صدارت ریونیو سٹاف کے ساتھ محکمانہ وصولیوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا

اجلاس میں تحصیلدار سمیت عملہ ریونیو نے شرکت کی۔

محکمانہ وصولی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی: اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر

کمالیہ  (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر ریونیو سٹاف کے ساتھ محکمانہ وصولیوں کا جائزہ لینے کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔ تحصیلدار کمالیہ سمیت ریونیو سٹاف کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیلدار سمیت عملہ ریونیو نے شرکت کی. شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر اقراء ناصر نے کہا کہ محکمانہ وصولی کے عمل کو تیز کیا جائے۔ اور واجبات کی ادائیگی سرکاری فنڈ میں جمع کروانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔ اور زرعی انکم ٹیکس، آبیانہ کی وصولی کے عمل میں کسی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہ کی جائے گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے