تازہ ترین
Home / کراچی (page 75)

کراچی

Saeed Ghani commends KATI members for exceptional philanthropic support to GCT to educate industrial labourer’ children

Karachi, by (Zeeshan Hussain) Sindh Local Government Minister, Saeed Ghani, has praised the exceptional philanthropic support extended by the industrialists of Korangi Industrial Area (KIA) in Karachi to ensure that the children of the labourers employed by them get quality school education. The Sindh Local Government Minister expressed these remarks …

مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی اسنوکر ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا، ورلڈ چیمپئن شپ اج سے بھارت میں شروع ہونی تھی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بھارت نے پاکستان کی اسنوکر ٹیم کو بھارت میں شیڈول دو ورلڈ چیمپئن شپس کے لئے ویزا جاری نہیں کیا۔پاکستان کے جونیئر کیوںٔٹس کو بھارت میں شیڈول ورلڈ انڈر 17 اور ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپس میں شرکت کرنا تھی۔پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن …

مزید پڑھیں

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستان یونیورسٹی اسپورٹس بورڈ کے ترمیم شدہ آئین اور قواعد نافذ العمل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے پاکستان میں یونیورسٹی اسپورٹس کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان (ایچ ای سی) نے پاکستان یونیورسٹی اسپورٹس بورڈ (پی یو ایس بی) کے ترمیم شدہ آئین اور قواعد کا نفاذ کر دیا ہے پی یو ایس بی کے آئین اور قواعد و ضوابط کو سیکرٹری پی یو ایس بی کے نوٹیفیکیشن کے …

مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس 2024 لاہور میں مکمل ہو گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام فیفا کے تعاون سے جاری پانچ روزہ ایم اے ریفری کورس میں ملک بھر سے30 ریفریز نے حصہ لیا جن میں چار خواتین بھی شامل تھیں۔ کورس کی قیادت فیفا ریفری ڈویلپمنٹ آفیسر محمد روڈزالی نے کی جنکے ساتھ ملائیشیا …

مزید پڑھیں

پیمرا نے بول نیوز کو 260 سابق ملازمین کے فوری واجبات ادا کرنے کی ہدایت کر دی، کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) مکمل ادائیگیوں تک ملازمین کے ساتھ کھڑی ہے ۔ صدر حامد الرحمن ، جنرل سیکریٹری سید نبیل اختر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر حامد الرحمن ،جنرل سیکریٹری سید نبیل اختر اور اراکین مجلس عاملہ نے پیمرا کی جانب سے بول انتظامیہ کو ملازمین کے واجبات ادا کرنے کے احکامات کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔ پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) …

مزید پڑھیں

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور اور کراچی پریس کلب کی جانب سے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر100 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور اور کراچی پریس کلب کی جانب سے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پریس کلب میں 100 پونڈ وزنی کیک کاٹا گیا اور پرچم کشائی کی گئی یوم آزادی کی پر وقارتقریب میں صحافیوں اور ان کے اہلخانہ نے …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت ، جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو شمسی توانائی پر منتقل کرے گی، کوشش ہے کہ ہماری بہن بیٹیاں بجلی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے بچ سکیں، ناصر حسین شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ نے جناح یونیورسٹی برائے خواتین کو سندھ حکومت کی جانب سے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا اعلان کردیا ان کا کہنا تھا کہ ان کی کوشش ہے کہ ہماری بہن بیٹیاں بجلی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے بچ سکیں۔ وہ …

مزید پڑھیں

کیج ٹسل انڈور نائٹ کرکٹ سیزن ون اویس آٹوموبائلڑ کے زیر اہتمام منعقد ہوگا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) اویس آٹوموبائلز کی جانب سے سال 2024 کا ایک منفرد فارمیٹ کیج ٹسل انڈورکرکٹ سیزن ون کا انعقاد زمزمہ انڈور کیج میں ہوگا، جس میں کراچی کی ٹیپ بال کے کھلاڑی اپنے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔ آج 11 اگست کو افتتاحی تقریب کے مہمانِ …

مزید پڑھیں

28ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا کراچی میں انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 28ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا جب کہ مرگلہ گرینز گالف کلب کے محمد شبیر پروفیشنل کیٹیگری میں دوسرے نمبر پر رہے۔ چار روزہ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب …

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کاپیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی پریس کلب نے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان کیا ہے ۔اس ضمن میں کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکرٹری شعیب احمداور مجلس عاملہ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں