اپریل 9, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: محمد احمد) چھٹی کے روز بھی کراچی کے شہریوں کا گرمی سے برا حال مگر کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی جاری، مختلف علاقوں میں بجلی کی طویل بندش نے شدید گرمی میں شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر دیا۔ کراچی میں گرمی کی شدید لہر نے شہریوں کو …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ نادرا پاکستان کی عوام کے ساتھ غیر ملکیوں والے سلوک سے بازرہے ، نئے شناختی کارڈ کے حصول کیلئے صارفین کو پریشان اور رشوت وصولی کیلئے ایجنٹ سے کام لیا جارہا ہے ،گنجان آبادیوں میں …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی, پاکستان, کراچی
کراچی (نوپ نیوز مانیٹرنگ ڈیسک) الحمدلللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو اس وقت یہ منفرد اعزاز حاصل کہ پاکستان کے علاوہ اس کی ویب سائٹس کو دنیا کے دیگر 30 سے زائد ممالک میں بھی پڑھا اور دیکھا جا رہا ہے- ادرہ نوپ نیوز دیار غیر میں بسنے والے …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, سیاست, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تین پارلیمینٹیرین پی ایس پی میں شامل، مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ پاک سرزمین پارٹی عام انتخابات میں سندھ کے شہری علاقوں سے کلین سوئپ کرے گی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم کی مزید 3 وکٹیں …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, صحت, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دل کے مریضوں کاعلاج کرتے ہیں اب ہمیں دل کا مریض بنایا جارہا ہے، ڈاکٹر آیاز- سینئرز ڈاکٹرز کو فارغ کر کے من پسند ڈاکٹرز کے لیے جگہ بنائی جانے لگی، سینیئرز ڈاکٹرز کی تقرری کے لیے اشتہار جاری کر دیے گئے، ڈاکٹرز کی کمی کو …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (پریس ریلیز) تاریخی کلکتہ ہاؤس کی عمارت جس کا ایک حصہ جو حال میں ہی گر گیا تھا کو بچانے کے لئے ہیرٹیج فاؤنڈیشن آف پاکستان نے اس کی بحالی کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کیے اور اس عمارت کی بحالی پر حکومت کی بھرپور حمایت سے کام …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2018 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ اپنے دیگر مرکزی عہدیداران مسسز شاہین قسیم الدین، عتیق شمسی، فرقان بلال، سید طارق شاہ، محمد آصف خان، عشرت احمد، محمد عمران، شبیہ احمد، اظہر علی، ولید بخاری اور بینظیر آباد سے آئے ہوئے ذوالفقار راجپوت کے ہمراہ گزشتہ …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین/ تصاویر: الطاف حسین) الغوثیہ ویلفئیر آگنائزیشن پاکستان کی جانب سے نشتر پارک کراچی میں اجتماعی شادیوں کا گزشتہ دن انعقاد کیا گیا- اجتماعی شادیوں میں 140 جوڑوں کی شادی کا اہتمام کیا گیا- 28 مارچ کو نشتر پارک کراچی میں 21 ویں سالا نہ اجتماعی شادیوں …
مزید پڑھیں اپریل 3, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) سندھ ہائیکورٹ کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اورنگی کی رہائشی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے منشیات فروشی کا الزام لگا کر اسے برہنہ کردیا۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں موقف اختیار کیا کہ منشیات فروشی کی …
مزید پڑھیں اپریل 2, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیشنل اپیلپسی سنٹر کی جانب سے انڈس ویلی اسکول آف آرٹس اینڈ آرکیٹیکچر میں فنڈ ریسر پروگرام ہواجس میں گولڈن ایرا آف پاکستان کی فلم اور میوزک کو ایک شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔اس پروگرام کا مقصد نیشنل اپیلپسی سنٹر کے لیے فئڈریس کرنا تھا۔ …
مزید پڑھیں