تازہ ترین
Home / کراچی (page 44)

کراچی

پنجاب کے متاثرہ عوام کے ساتھ ہیں، سندھ میں صورتحال قابو میں ہے۔ شرجیل انعام میمن

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال پر حکومت سندھ اور پیپلز پارٹی متاثرہ عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر آبپاشی پانی کی صورت حال مانیٹر …

مزید پڑھیں

کے یو جے دستور کے وفد کی جناح اسپتال کے سی ای او سے ملاقات، صحافیوں اور اہلخانہ کیلئے فوکل پرسن مقرر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کی ہیلتھ کمیٹی کے وفد نے سیکریٹری کے یو جے ریحان چشتی کی قیادت میں جناح اسپتال کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول سے ملاقات کی۔ وفد میں کے یو جے کے جوائنٹ سیکریٹری و ہیلتھ کمیٹی کے رکن اطہر …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی تیاریاں مکمل، 35ویں نیشنل گیمز دسمبر میں کراچی میں ہوں گے، ایونٹ کا افتتاح بلاول بھٹو زرداری کریں گے سندھ کے 700 سے زائد کھلاڑی شریک ہوں گے۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں اور پرائم منسٹر یوتھ گیمز میں سندھ کی شرکت کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر کھیل و امورِ نوجوانان سردار محمد بخش مہر نے سندھ سیکریٹریٹ میں کی۔ …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے "ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء” کے حوالے سے پہلی پریس کانفرنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی نے "ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025ء” کے سلسلے میں پہلی پریس کانفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال، احمد شاہ بلڈنگ میں کیا۔ اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان، سیکریٹری آرٹس کونسل …

مزید پڑھیں

آمد ربیع الاول پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی مبارکباد

آپ ﷺ کی ولادت پاک سے بڑھ کر کائنات کیلئے اور کوئی بڑی خوشی اور نعمت نہیں ہے آپ ﷺ سے اظہارِ محبت کا بہترین طریقہ آپؐ کی سیرت طیبہ پر عمل پیرا ہونا ہے: بانی منہاج القرآن لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تحریک منہاج القرآن …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے وفد کی ملاقات

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سے کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے 12 رکنی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت صدر نصراللہ چوہدری اور سیکرٹری ریحان خان چشتی نے کی۔ ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مسائل اور ان کے تحفظ کے حوالے سے …

مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کیلئے پاکستان کا 15 رکنی سکواڈ اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ ایمان فاطمہ کو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل …

مزید پڑھیں

وزیر محنت سندھ شاہد تھہیم کی خاور حسین مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ شاہد تھہیم مرحوم صحافی خاور حسین کے گھر گئے اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاور حسین ایک محنتی اور باصلاحیت صحافی تھے جن …

مزید پڑھیں

سکھر آرٹس کونسل میں 10 روزہ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز، سندھ کے دیگر شہروں تک توسیع کا بھی اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام سکھر آرٹس کونسل میں 10 روزہ تھیٹر فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں لوک ورثہ کمیٹی کے چیئرمین اور گورننگ باڈی کے رکن ڈاکٹر ایوب شیخ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ فیسٹیول 21 اگست سے …

مزید پڑھیں