تازہ ترین
Home / کراچی (page 198)

کراچی

سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایچ ای سی (ذون جی) ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی (ذون جی) ہاکی چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ اقراء یونیورسٹی اور اور کراچی یونیورسٹی کے درمیان کھیلا گیا جس سے کراچی یونیورسٹی نے نے دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔ اقراء یونیورسٹی کی …

مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا ضلع کورنگی کا آگاہی دورہ۔ ڈی سی کورنگی کے دفتر میں افسران کے ساتھ اجلاس منعقد۔ مختلف علاقوں کا دورہ مسائل کا جائزہ لیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسائل سے آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ضلع کورنگی کا دورہ کیا۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ڈپٹی کمشنر کورنگی سلیم اللہ اوڈھو اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختار کاروں کے اجلاس کی صدارت کی۔ اور مختلف علاقوں …

مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قید 10 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا، ایڈمنسٹریٹر زاہد ابراہیم بھٹی کی مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں قید 10 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا، رہا ہونے والے ماہی گیر ٹھٹہ کے علاقے کیٹی بندرکے رہنے والے ہیں، ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی کی رہائی پانے والے ماہی گیروں کو مبارکباد، گرفتاری کے وقت …

مزید پڑھیں

شیاؤمی کمپنی کا پاکستان میں موبائل فون تیار کرنے کا فیصلہ

کراچی (نوپ نیوز) موبائل فون بنانے والی شیاؤمی ائیرلنک نے پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کی ٹوئٹ کے مطابق میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی …

مزید پڑھیں

اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ: میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کا شاندار آغاز ہو گیا۔ میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے پہلے روز اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منگل کو شروع ہونے والی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن …

مزید پڑھیں

ریاست کے چاروں ستونوں کو آئین میں متعین کردہ سمت میں کام کرنا ہوگا۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ریاست کے چاروں ستونوں کو آئین میں متعین کردہ سمت میں کام کرنا ہوگا، اب صرف توہین عدالت کی نہیں توہین پارلیمان کی بھی بات ہونا چاہیے، …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں گلگت بلتستان کا جشنِ آزادی بھرپور طریقے سے منایا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے گلگت بلتستان کی آزادی کا جشن منانے کے لئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد آرٹس کونسل اوپن ایئر آڈیٹوریم میں کیا گیا، تقریب میں سینئر سیاسی رہنما تاج حیدر، فاروق ستار، اشفاق …

مزید پڑھیں

چھاتی کا سرطان خواتین میں بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے صدر پاکستان کی اہلیہ میڈم ثمینہ علوی صاحبہ کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں حرا فاؤنڈیشن اسکول میں بریسٹ کینسر مہم سے آگاہی کیلئے ایک تقریب کا …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی لوک ورثہ کمیٹی کی جانب سے معروف مصنفہ شبنم گل کی چار کتابوں کی تقریب رونمائی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف مصنفہ شبنم گل کی چار کتابوں”پیاسی لہریں، نعرن جو گیت، خواب نگر اور تحت الشعور کی طاقت“ کی رونمائی کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں سیکریٹری ثقافت عبدالرحیم سومرو، ادیبہ نور الہدیٰ شاہ، لوک ورثہ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

چھٹے ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری جعفر حسین نے جیت لی، شہزادہ معین دوسرے، شاہد ساٹی تیسرے اور ارشد وہاب چوتھے نمبر پر رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کھیلے جانے والے آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری میں مختلف میڈیا ہاؤسز سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے 35 ممبران نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے، ان مقابلوں میں سجاس کے صدر آصف خان اور …

مزید پڑھیں