تازہ ترین
Home / کراچی (page 194)

کراچی

کراچی کو پیرس بنانے کے دعویدار منہ چھپائے بیٹھے ہیں۔ پی ٹی آئی اور پی پی پی کے دورمیں کراچی کی حالت بدترین ہو گئی ہے۔ وائس چیئرمین پی ڈی پی عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی کو پیرس بنانے کے دعویدار منہ چھپائے بیٹھے ہیں۔ شہر قائد کو کھنڈر بنا کر خود لندن، نیویارک اور دبئی جا کر بس گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے تین سال اور پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال میں عقیل کریم ڈھیڈی کا کردار قابل تعریف ہے۔ چیئرمین تحریک عوام اہلسنت پاکستان عاطف حنیف بلو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک عوام اہلسنت پاکستان کے چیئرمین محمد عاطف حنیف بلو اور صوفی محمد حسین لاکھانی نے معروف تاجر عقیل کریم ڈھیڈی سے ملاقات کے موقع پر موجودہ ملکی صورتحال کے حوالے سے گفتگو کی، لاہور ناموس رسالت لانگ مارچ کے حوالے سے پیدا ہونے والی حالیہ …

مزید پڑھیں

عافیہ 18 سالوں سے انسانی اور عورتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں سہہ رہی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے اندرون و بیرون ملک انسانیت اور انصاف کے علمبرداروں کی جانب سے جدوجہد جاری ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر ہیومین رائٹس انٹرنل فورم …

مزید پڑھیں

الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام کراچی میں اسپورٹس کا سب سے بڑا میلہ 11 نومبر سے سجے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الفا ایجوکیشن نیٹ ورک پر جہاں نصابی سرگرمیاں بہترین انداز میں جاری ہیں وہیں کالج کے ڈائریکٹر ز نے غیر نصابی سرگرمیاں بھی بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیا ہے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام کراچی میں اسپورٹس کا سب سے بڑا میلہ …

مزید پڑھیں

سندھ میں جے یوآئی کی عوامی بیداری مہم جاری، نندو ضلع بدین میں عوام کے جم غفیر سے علامہ راشد محمود سومرو کا خطاب

کراچی/ بدین (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام نندو بدین کے زیر اہتمام عوامی کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام سندھ کے سکیریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ عمران خان کے دن گنے جاچکے، عمران اور پاکستان دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے …

مزید پڑھیں

کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے مو قع پر بوائز کے نمائشی میچ کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے مو قع پر بوائز کے نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس مو قع پر ایس ایس پی ٹریفک سینٹرل سید صغیر حسین مہمان خصو صی تھے۔ نما ئشی میچ میں النصرا سکول نے …

مزید پڑھیں

پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے قیمتی دن ہے،میں اور عاصر زندگی بھر …

مزید پڑھیں

مہنگائی کے بعد قرضوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائینگے، تعلیم کو صرف روزگار کا زریعہ سمجھنا غلطی ہوگی۔ آفاق احمد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گزشتہ شب ضلعی عہدیداروں کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ تعلیم کو جو لوگ روزگار کا زریعہ سمجھتے ہیں وہ اپنے اور اپنی قوم کے ساتھ ظلم کر رہے ہیں، تعلیم یقیناً روزگار کے حصول اور ترقی میں مددگار ثابت …

مزید پڑھیں

آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، لانڈھی فرینڈز کرکٹ کلب اور نیو پیرا ماؤنٹ کرکٹ کلب کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی سی بی کی اجازت سے اور پاکستان کرکٹ کلب کے تعاون سے منعقدہ آل کراچی جمشید عمر انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا، ٹی ایم سی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ میں لانڈھی فرینڈز کرکٹ کلب نے نارتھ شائر …

مزید پڑھیں

ووٹر لسٹوں میں نام کے اندراج اور گھر گھر ووٹرز کی تصدیق کے لیے تمام ڈسٹرکٹ کے صدر اپنا ایک فوکل پرسن مقرر کریں۔ صدر پی پی پی کراچی ڈویژن سعید غنی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے ووٹرز لسٹ کے تصدیقی عمل اور نئے ووٹ کے اندارج کے لیے ضلعی تنظیموں کو فوکل پرسن مقررکرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ 2017 کے قانون کے مطابق جو …

مزید پڑھیں