نومبر 24, 2023 اہم خبریں, بلدیات, کراچی
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) نگران صوبائی وزیر بلدیات، ہائوسنگ ٹائون پلاننگ و بحالیات سندھ محمد مبین جمانی نے کہا ہے کہ لائنز ایریا ری سٹلمینٹ پروجیکٹ (لاریپ) بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ کے دوسرے ہفتہ میں بلایا جائے گا اور اس اجلاس میں متاثرین کی آبادکاری کے حوالے سے لائحہ …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2023 پاکستان, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان ویمنز ٹیم آج رات براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہورہی ہے۔ سترہ رکنی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2023 پاکستان, کراچی
کراچی,(رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) اور بول متاثرین کے وفد نے جنرل سیکریٹری کے یو جے دستور نعمت خان کی سربراہی میں پیمرا کے ریجنل سربراہ طفیل احمد چنا سے پیمرا آفس میں ملاقات کی اور انہیں بول انتظامیہ کے خلاف واجبات کی عدم ادائیگی پر درخواست …
مزید پڑھیں نومبر 23, 2023 اہم خبریں, پاکستان, صحت, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیر صحت، سماجی بہبود، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ ڈاکٹر خالد نیاز کے زیر صدارت ویل وومن کلینک کے قیام سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ نگراں وزیر صحت سندھ کے دفتر میں منعقدہ اجلاس میں ڈی جی ہیلتھ سندھ ڈاکٹر وقار محمود، ڈبلیو …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2023 اہم خبریں, سیاست, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج جو لوگ ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں کل یہ ایک ہی تھے آج بھی اگر اپ دیکھیں گے تو سندھ میں ایک پتہ بھی پیپلز پارٹی کے بغیر …
مزید پڑھیں نومبر 18, 2023 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 12 ویں کیلگن تھرو بال چیمپئن شپ کے فائنلز مقابلے آج (ہفتہ) کو پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ فائنلز کے بعد چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب منعقد ہو گی جس میں کامیابی حاصل کرنے …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2023 اہم خبریں, پاکستان, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے چیئرمین تحریک عوام پاکستان محمد زاہد اعوان سے ملاقات کی اور کراچی کے حالات کراچی کے ساتھ خاص کر نوکریوں میں ہونے والی ہونے والی زیادتیوں لوکل گورنمنٹ کو اختیارات نہ دینے اور ائندہ ہونے والے الیکشن …
مزید پڑھیں نومبر 17, 2023 اہم خبریں, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) محترمہ سیما مغل، چانسلر، جناب رب نواز، ڈائریکٹر کوالٹی اشورینس، جناب نوید احمد، مغل اسٹوڈنٹ پرووسٹ، اور میڈیا امور کے سربراہ جناب روحیل انتخاب نے میڈیا سے خطاب کیا محترمہ سیما مغل نے پریسر میں میڈیا کی موجودگی کو سراہا، میڈیا کے عملے کو کانووکیشن کی …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2023 اہم خبریں, سندھ, کراچی
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ کے دورے پر آئے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے ہمراہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD) کا دورہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے ادارے میں مریضوں کی سہولیات، علاج معالجہ اور کارکردگی کا جائزہ لیا …
مزید پڑھیں نومبر 16, 2023 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بابراعظم سے کہا …
مزید پڑھیں