نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ : راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد کی کامیابی
کراچی, (ذیشان حسین ) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد، کراچی بلوز، لاہور بلوز اور اسلام آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں راولپنڈی نے فیصل آباد کو27 رنز سے ہرادیا۔راولپنڈی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے6 وکٹوں کے نقصان پر … مزید پڑھیں