تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 57)

ڈیرہ اسماعیل خان

نیشنل ایکشن پلان کے تحت 23 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نیشنل ایکشن پلان کے مطابق ڈیرہ پولیس نے گزشتہ سات ایام کے دوران 23 سرچ اینڈ اسٹرئیک آپریشنز مکمل کیے۔ پولیس نے بدوران سرچ آپریشن 107 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ و ایمونیشن 8 رائفل، 11 بندوق، …

مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی کے حامل سکولوں کیخلاف سخت انضباطی کارروائی عمل میں لائی جائیگی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختو نخوانے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں سرکاری سکولوں میں رائج سکول مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت کارکردگی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی ہے ناقص کارکردگی کے حامل سکولوں کیخلاف سخت انضباطی کارروائی عمل میں لائی …

مزید پڑھیں

سینکڑوں ملازمین کا ڈیوٹیوں سے غیر حاضر رہنے کا انکشاف

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ورکرز ویلفیئر بورڈ خیبر پختونخوا میں سینکڑوں کی تعداد میں ملازمین کا ڈیوٹیوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے کا انکشاف ہوا ہے مذکورہ غیر حاضر ملازمین باقاعدگی سے حکومت سے تنخواہیں بھی وصول کررہے ہیں انکوائری کمیٹی نے طویل غیر حاضر رہنے والے ملازمین …

مزید پڑھیں

زیر زمین جیل بنانے کا منصوبہ دو سال بعد مکمل

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان جیل اور بنوں جیلوں پر حملوں کے واقعات کے بعد دہشت گردوں کے لئے زیر زمین جیل بنانے کا منصوبہ دو سال بعد مکمل کرلیا گیا۔ جبکہ خیبر پختونخوا میں دہشت گرد قیدیوں، عام قیدیوں سمیت سزائے موت وغیرہ کے قیدیوں …

مزید پڑھیں

بھاری مقدار میں غیر قانونی ڈیزل برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) درابن پولیس نے کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں غیر قانونی ڈیزل برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق درابن پولیس نے ایف سی قلعہ قبرستان کے قریب پر مشکوک ڈبل ڈور پک …

مزید پڑھیں

کینٹ پولیس نے ایک اور جوئے کی محفل پلٹ دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) کینٹ پولیس نے ایک اور جوئے کی محفل پلٹ دی، چھ جواری گرفتار، نقدی برآمد، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈیرہ پولیس کا قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اے ایس …

مزید پڑھیں

غیر قانونی اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پولیس نے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کلاچی پولیس نے علاقہ بدر کے قریب اسماعیل ولد اللہ بخش کے گھر کے قریب سے 2 بندوق، ایک پستول اور 18 کارتوس برآمد کرلیے۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا …

مزید پڑھیں

دفاتر ہفتہ وار سرکاری تعطیلات کے ایام میں بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان سمیت تمام اضلاع میں عوام اور رائے دہندگان کی سہولت کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تمام دفاتر میں قائم مراکز، معلومات، شکایات اور ضلعی الیکشن کمشنرز، رجسٹریشن افسران کے دفاتر کو 31 دسمبر …

مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ اور لائسنس موٹرسائیکل چلانے کے لئے بیس یوم کی مہلت 

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ پولیس کی جانب سے ہیلمٹ اور لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے شہریوں کو دو ہفتے کی مہلت دی گئی، دوہفتے بعد سخت کاروائی ہوگی۔پشاور ہائی کورٹ ڈیرہ کے احکامات پر ڈیرہ پولیس کی جانب سے بغیر ہیلمنٹ …

مزید پڑھیں

بادل اور ہلکی بارش کے بعد سردی میں اضافہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں بادل اور ہلکی بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سردی کے باعث سیکورٹی کے لئے موسم سرما کی پالیسی بھی جاری کردی گئی ہے جس کے تحت سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں چادر کے استعمال پر پابندی …

مزید پڑھیں