تازہ ترین
Home / ڈیرہ اسماعیل خان (page 33)

ڈیرہ اسماعیل خان

آتشزدگی کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان میں قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان شہر کے گنجان آباد علاقہ محلہ روشن چراغ میں مکان میں آتشزدگی کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کر ڈھیر بن گیا، اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا، ریسکیو …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں اتفاقی گولی لگنے سے 48 سالہ شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دریائے سندھ کے کنارے دھپانوالہ بند کے قریب اراضی میں اتفاقی گولی لگنے سے 48 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا، متوفی کی لاش پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی، پولیس نے رپورٹ درج کرکے چھان بین شروع کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھیں

عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرتی برائیوں کا تدارک میری اولین ترجیح ہے شہداء کربلا ء کے چالیسویں پر ضلع بھر میں سخت ترین سکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ دلاور خان بنگش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرتی برائیوں کا تدارک میری اولین ترجیح ہے شہداء کربلا ء کے چالیسویں پر ضلع بھر میں سخت ترین سکیورٹی کا انتظام کیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں پولیس کے سینکڑوں چاق و چوبند جوان ڈیوٹیاں …

مزید پڑھیں

پتنگ کی تیز دھار ڈور سے نوجوان کے زخمی ہونے کے واقعہ کا آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان کا نوٹس

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ سید فیروز شاہ نے پتنگ کی تیزدھار ڈور سے نوجوان کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈیرہ ضلع بھر میں خطرناک کانچ اور کیمیکل سے ڈور تیار اور فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کے …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے مختلف مضافاتی علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش اور اولے گرنے سے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان اور اس کے مختلف مضافاتی علاقوں میں تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش اور اولے گرنے سے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کے بعد موسم …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں سبزی و فروٹ منڈی گندگی اور غلاظت کے باعث شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی شہری بدبو اور تعفن سے شدید پریشان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سبزی و فروٹ منڈی گندگی اور غلاظت کے باعث شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی شہری بدبو اور تعفن سے شدید پریشان، میونسپل کمیٹی کے ذمہ داران صفائی کروانے میں بری طرح ناکام، عوامی سماجی حلقوں نے سبزی منڈی میں …

مزید پڑھیں

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے حساس اضلاع میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) چہلم امام حسین ڈیرہ اسماعیل خان سمیت حساس اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ۔ چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے حساس اضلاع میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے نام پر ملک میں افراتفری پھیلانا مقصود ہے۔ علی امین گنڈہ پور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے مرکزی امین مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد آزادی مارچ کے نام پر ملک میں افراتفری پھیلا رکھی ہے، ڈنڈا بردار فورس دکھا …

مزید پڑھیں

غربت کے خاتمے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں بیروزگار مرد و خواتین کو کاروبار کے لئے بلاسود قرضہ کے چیک تقسیم

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معروف سماجی تنظیم ”سرو“ ڈیرہ اسماعیل خان کے زیر اہتمام غربت کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم کے ”احساس پروگرام“ کے تحت چیک تقسیم کرنے کی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان …

مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کے غبن کا میگا کرپشن سیکنڈل، تحقیقاتی ٹیم اکاﺅنٹ آفس ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ اکاﺅنٹ آفس ڈیرہ اسماعیل خان میں اب تک کی تاریخ کے سب سے بڑے کروڑوں روپے کے غبن کا میگا کرپشن سیکنڈل اور اہم فائلوں کی چوری کی تحقیقات کے لئے پشاور سے خصوصی تحقیقاتی ٹیم ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی، تحقیقاتی ٹیم …

مزید پڑھیں