تازہ ترین
Home / پنجاب (page 59)

پنجاب

راجن پور کے دور دراز ضلع میں بھی متاثرہ مریضوں کو معیاری علاج معالجہ فراہم کریں گے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کیلئے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہسپتال میں مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈز میں …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں گندم کٹائی مہم 2020 کا افتتاح کر دیا، 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مقرر

  راجن پور (رپورٹ: انعام باری) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج صوبے میں گندم کٹائی مہم 2020 کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان کے گاؤں مٹوا ہ میں کمبائن ہارویسٹر سے گندم کٹائی مہم کا آغاز کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی روک تھام کے بارے میں اوورسیز کمیونٹی کا گجرات کوٹلہ ارب علی خان میں اہم اجلاس

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) کورونا وائرس کی روک تھام کے بارے میں اوورسیز کمیونٹی کا اہم اجلاس موضع رولیہ (چودھری نثار احمد ہاؤس) میں انعقاد پذیر ہوا، مہمان خصوصی ڈاکٹر طارق سلیم (صوبائی امیر جماعت اسلامی) جبکہ میزبان چودھری نثار احمد رولیہ (اٹلی) تھے۔ جبکہ چودھری شبیر احمد ککرالی …

مزید پڑھیں

گجرات ضلعی حکومت کی کورونا وائرس کے پیش نظر کارکردگی قابل تحسین

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات ضلعی حکومت کی کارکردگی قابل تحسین، وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر دفعہ 144 پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے جیل چوک، کچہری چوک، قمر سیالوی روڑ سمیت گجرات کے تمام مین چوک بیریئر لگا کر ٹریفک کے لئے بند کر دیئے …

مزید پڑھیں

پریس کلب کوٹلہ کی میڈیا ٹیم کا سول ہسپتال کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ، انچارج سول ہسپتال کوٹلہ ڈاکٹر اورنگ زیب سے ملاقات

گجرات (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) پریس کلب کوٹلہ کی میڈیا ٹیم کا سول ہسپتال کوٹلہ ارب علی خان کا دورہ، انچارج سول ہسپتال کوٹلہ ڈاکٹر اورنگ زیب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اورنگ زیب نے میڈیا ٹیم کو بتایا کہ عوام سے التماس ہے کہ غیر ضروری اور …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر میپکو ریجن کے صارفین کے بجلی بلوں کی ادائیگی میں توسیع کردی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) ملک بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر میپکو ریجن کے صارفین کے بجلی بلوں کی ادائیگی میں توسیع کردی گئی 31 مارچ تک بلوں کی ادائیگی کرنے والے صارفین سے لیٹ پیمنٹ سرچارج وصول نہ کرنے کا حکم، تفصیل کے مطابق ایس ڈی او …

مزید پڑھیں

تین ہزار روپے ماہانہ امداد”اونٹ کے منہ میں زیرہ“ دینے کے مترادف ہے، کورونا کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ضلع راجن پور

راجن پور (بیورو رپورٹ) تین ہزار روپے ماہانہ امداد”اونٹ کے منہ میں زیرہ“ دینے کے مترادف ہے، کورونا کے خلاف پوری قوم متحد ہے، حکمران قومی سلامتی کے لئے اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں، لاک ڈاؤن کی آڑ میں عوام کو بیروزگار نہ کیا جائے، پیٹرولیم مصنوعات میں مزید …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ نے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں 23 مارچ کے موقع پر علامہ اقبال کی پاکستان کے لیے جدوجہد کے حوالہ سے بنائی گئی یادگار (مونومنٹ) کا افتتاح کردیا

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کمالیہ نوشین اسرار کا اسسٹنٹ کمشنر آفس میں 23 مارچ کے موقع پر علامہ اقبال کی پاکستان کے لیے جدوجہد کے حوالہ سے بنائی گئی یادگار (مونومنٹ) کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر محمد نوید عالم چیئرمین اوورسز پاکستان …

مزید پڑھیں

مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، سیاحوں کے داخلے پر پابندی کہ باوجود ملائیشیا سے آنے والے چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح

مری (بیورو رپورٹ) مری انتظامیہ کے مری میں لاک ڈاؤن کہ دعوے دھرے کہ دھرے رہ گئے۔ مری میں سیاحوں کہ داخلے پر پابندی کہ باوجود چینی جوڑے کی سر عام سیر و تفریح۔ سول ڈیفنس کہ اہلکاروں نے چینی جوڑے کو جنرل بس اسٹینڈ سے اپنی تحویل میں لیا۔ …

مزید پڑھیں

کمالیہ میں اہم شاہراہوں و جگہوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کلورین سپرے کروایا جا رہا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشین اسرار

کمالیہ (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی نوشین اسرار نے آمدہ ہدایت حکومت پنجاب کے پیش نظر شہر کی اہم شاہراہوں و جگہوں پر کرونا وائرس کے حوالے سےحفاظتی اقدامات کے سلسلے میں کلورین سپرے کروارہی ہیں۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ کلورین سپرے …

مزید پڑھیں