Home / پنجاب (page 49)

پنجاب

آئندہ حکومت ووٹ کی بنیاد پر بنے گی، ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت ہوگی تو عوام کے ووٹ کے بنیاد پر ہوگی، دوبارہ ووٹوں پر ڈاکہ مارا گیا تو بغاوت کریں گے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں منعقدہ جلسہ …

مزید پڑھیں

کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب میاں وحید احمد اور چیئرمین قومی یکجہتی امن اتحاد کمیٹی چوہدری رفاقت علی نے محمد جنید احمد خاں چنڑ کو وائس چیئرمین ٹوبہ ٹیک سنگھ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ڈاکٹر غلام مرتضیٰ چیف ایڈیٹر حقیقت نیوز، الطاف حسین چنڑ اور سیاسی سماجی شخصیات کی طرف سے مبارکباد کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) میاں وحید احمد کوآرڈینیٹر گورنر پنجاب چوہدری محمد رفاقت علی مرکزی چیئرمین اور خاور جاوید گجر مرکزی سینئر وائس چیئرمین قومی یکجہتی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ادارہ برائے ذہنی صحت لاہور کا دورہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا ہے اور وہاں مریضوں کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل …

مزید پڑھیں

گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور

لاہور (بیورو رپورٹ) ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے حوالے سے اہم اجلاس طلب۔ بریفینگ کے دوران بتایا گیا، یکم ستمبر تا 14 ستمبر تک 80 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے۔ ڈی سی لاہور نے پرائس …

مزید پڑھیں

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر کی فوری داد رسی کا حکم

مظفر گڑھ (بیورو رپورٹ) ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اعوان ستارہ امتیاز نے اچانک تھانہ دائرہ دین پناہ تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کا دورہ کیا اس دوران 105 سالہ بزرگ ریٹائرڈ سب انسپکٹر عبدالرشید اپنے ذاتی کام کے لیے موجود تھا ایڈیشنل انسپکٹر …

مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے وفد کی کمشنر فیصل آباد ڈویژن سے ملاقات

فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ڈویژنل کمشنر فیصل آباد ثاقب منان نے کہا ہے کہ دور حاضر میں ڈیجیٹل میڈیا کی افادیت اور اہمیت سے انکار ممکن نہیں، ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کے نمائندہ وفد سے خصوصی ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کی …

مزید پڑھیں

ویزے کے باوجود پانچ پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا

لاہور (بیورو رپورٹ) ویزے کے باوجود پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا۔ بھارتی ہٹ دھرمی، ویزے کے باوجود پاکستانی شہریوں کو بھارتی امیگریشن حکام نے واپس بھیج دیا، آج پاکستان میں کورونا وبا کی وجہ سے مقیم 203 بھارتی شہری واہگہ سرحد کے راستے واپس انڈیا …

مزید پڑھیں

ایگل یوتھ ونگ کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی کا عمل جاری

بہت جلد سٹی کمالیہ اور تحصیل کمالیہ کی باڈی کا اعلان کیا جائے گا۔ سردار نعیم گجر کمالیہ (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) ہمارے گروپ سے منسلک کسی بھی ممبر کا کسی اور گروپ یا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔ مرکزی جنرل سیکٹری ایگل …

مزید پڑھیں

ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک نے کہا ہے کہ ڈینگی کے کنٹرول کے لئے تمام محکمے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ اپنی اپنی سرگرمیاں ڈیش بورڈ پر باقاعدگی سے اپ لوڈ کریں۔ تمام محکموں کے سربراہان اپنے دفاتر میں صفائی کے نظام کو …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام ضلع راجن پور اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومٹ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کے زیرِ اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) جمعیت علماء اسلام ضلع راجن پور اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومٹ ڈویژن ڈیرہ غازیخان کے زیرِ اہتمام تحفظ ختم نبوت ریلی نمرہ مسجد سے مچھلی درہ اور چوک الہ آباد سے ہوتی ہوئی ختم نبوت چوک پر جلسے کی شکل اختیار کر گئی جس …

مزید پڑھیں