Home / پنجاب (page 11)

پنجاب

ٹیلی نار فرنچائز مینجر علی شیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

سماجی، کاروباری و صحافتی شخصیات کی جانب سے حج کی مبارکباد ! اللہ تعالیٰ علی شیر کا حج اور عبادات قبول فرمائے: شخصیات کی دعا ! کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ٹیلی نار فرنچائز مینجر علی شیر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر ٹیلی کام …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی کے زمیندار کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ،

 پولیس کی سرپرستی میں کارروائی، ایس ایچ او کی اپنی عدالت!   ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ حیدر علی) غلام نبی ولد حبیب خان، چک نمبر 1-54/12 تحصیل چیچہ وطنی کے محنت کش زمیندار کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے پولیس نے مبینہ طور پر اختیارات سے تجاوز کرتے …

مزید پڑھیں

حب الوطنی کی خوشبو بلوچستان سے ۔۔۔ تحریر : علامہ عبدالستار عاصم

تاریخ گواہ ہے کہ جب الفاظ صف آرا ہوتے ہیں تو محاذوں پر کھڑے سپاہیوں کے حوصلہ بلند ہو جاتے ہیں۔ تاریخ نے ہمیشہ ان قلم کاروں کو عزت بخشی ہے جو الفاظ کو زبان کی زینت بناتےاور قوم کے ضمیر کو جگانے کا وسیلہ بناتے ہیں۔ ایسے افراد جو …

مزید پڑھیں

حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان کے 45 فیصد عوام خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

ملک میں غربت مہنگائی عدم تحفظ بے روزگاری اور لا قانونیت عروج پر ہے۔ کمالیہ (ایڈیٹر نئی آواز ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت سابق امیدوار برائے کونسلر میاں محمد شعبان مالہڑا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان …

مزید پڑھیں

پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ کی خالہ اور سلیم اختر ایڈووکیٹ کی والدہ وفات پاگئیں۔

  لاہور  (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)  پیر ناصر عباس قادری ایڈووکیٹ کی خالہ اور سلیم اختر ایڈووکیٹ کی والدہ وفات پاگئیں۔ مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر پیر سید اسلام الدین بخاری و ملک بھر سے کارکنان امام حسن کونسل پاکستان کا اظہار تعزیت ودعاء مغفرت۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

دادا بھائے انسٹیٹیوٹ ہائیر ایجوکیشن میں سیمینار کا انعقاد

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) گزشتہ روز دادا بھائے انسٹیٹیوٹ ہائیر ایجوکیشن میں ”قانونی چارہ جوئی کے نئے طریقے قانونی چارہ جوئی کے حالیہ رجحانات” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا جس میں اے ڈی جے لیاقت علی کھوسو، سابق اے ٹی سی جج راشد مصطفی سولنگی ، سی بی …

مزید پڑھیں

جڑانوالا واقعہ میں ملزمان کا بری ہونا اقلیتوں کے منہ پر زوردار تماچہ ہے

اس سے شر پسند عناصر کے حوصلے بلند ہوئے، چیئرمین پیام اقلیت پاکستان ندیم حمید سہوترا لاہور (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) تفصیلات کہ مطابق اقلیتیں پاکستان میں خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہیں۔ ہمارے بنیادی اور مذہبی حقوق کو مجروع کیا گیا۔ ان خیالات کا اظہار …

مزید پڑھیں

اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) اسرائیلی حملے قابل مذمت خطے میں مزید کشیدگی اور امن کے لئے خطرے کا باعث ہو گی۔ اسرائیلی حملے ایران کی خود مختاری اور UNOچارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ بین الاقوامی برادری اقوام متحدہ خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھنے …

مزید پڑھیں

حالیہ بجٹ نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے بلکہ اس بجٹ میں عوام پر ظلم وستم کے اقدامات کیے گئے ھیں۔ پیر واثق حسین شاہ ایڈووکیٹ

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کمالیہ پیر واثق حسین شاہ ایڈووکیٹ نے حالیہ بجٹ پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ نے پوری قوم کو مایوس کیا ہے بلکہ اس بجٹ میں عوام پر ظلم وستم …

مزید پڑھیں

بجٹ میں حکومت نے کاشتکاروں کو بہت مایوس کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ ہے کہ وہ کاشتکاروں کو  ریلیف دینے کے لیے کھاد بجلی اور زرعی  ادویات پر خصوصی ریلیف  دیں کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف مثالی کاشتکار پروفیسر ڈاکٹر طارق سلیمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں