مارچ 11, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھپرو ناکہ کے قریب بیکری میں آگ لگ گئی۔ بیکری مالک ملک عبدالقیوم کی بیکری میں آگ کی شدت سے بسکیٹ، کیک اور دیگر تیار اسٹاک، مشینری جل گئی۔ فائربرگیڈ کی گاڑیوں ڈرائیور طارق پھنور، فائرمین اسحاق اور ظہیر نے بروقت آگ پر …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, صحت, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ملکی حالات کے پیش نظر ضلع میرپورخاص میں محکمہ صحت کی گریڈ ایک سے گریڈ پانچ تک 119 نوکریوں کے لئے کل 11 مارچ کو ہونے والے انٹریوز موخر کردیئے گئے ہیں انٹرویو کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سانگھڑ کھپرو روڈ پر کھاٹڑی کے پاس چنگچی رکشہ موٹر سائیکل سے ٹکرا جانے سے 2 خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں جمیلا زوجہ گلزار، شاہد عبد المجید، نظر محمدی زوجہ عبدالرزاق رام سنگھ ولد چترو اور دیگر شامل ہیں۔ زخمیوں میں …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جرواری شاخ کے قریب ہائی وے ورکشاپ میں آگ لگ گئی۔ آگ جھاڑیوں میں لگی فائربرگیڈ گاڑی نے بر وقت کاروائی کرکے بڑے نقصان سے بچالیا۔ دوسرا آگ لگنے کا واقعہ میرپورخاص شوگر مل کے قریب آکاش پمپ پر پیش آیا۔ مینگھواڑ برادری کے …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص/ ڈھورو نارو (رپورٹ: ایم ہاشم شر) برصغیر کے عظیم دانشور ادیب، کالم نگار، ماہر تعلیم، قانون دان، ہاری رہنما کامریڈ تاج محمد ابڑو کی 33 ویں برسی کی تقریب ڈھورو نارو ٹاؤن کمیٹی ہال میں بزم تاج محمد ابڑو و پریس کلب کے زیر اہتمام انتہائی عقیدت و احترام …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی, میرپورخاص
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں پی ایس ایل کا آغاز، ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ نے سیکورٹی انتظامات کا اچانک جائزہ لیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کریم کھرل اور ڈی آئی جی ویسٹ امین یوسفزئی بھی ایڈیشنل آئی جی کراچی کے ہمراہ تھے۔ ایس ایس پی …
مزید پڑھیں مارچ 10, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈگری کے قریب کوٹ غلام محمد روڈ پر رکشہ بے قابو ہوکر الٹ گیا۔ رکشہ الٹنے سے رکشے میں سوار 4 بچے، 3 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو پولیس موبائل نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈگری اسپتال پہنچایا زخمیوں میں …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) 9 مارچ سندھ اور برصغیر پاک و ہند کی عظیم شخصیت اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے متحرک رہنما بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی وفات کا دن ہے۔ بیرسٹر غلام محمد بھرگڑی کی وفات کی تقریب نہ …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں غلام قادر مری میں اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش بر آمد۔ پولیس کے مطابق جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت جاوید ولد اللہ بخش سمعوں عمر 18 جو چھاچرو کے گاؤں قیصرار کا رہائشی تھا اور باورچی کا …
مزید پڑھیں مارچ 9, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں پورن اور فحاش سی ڈیز فروخت کرنے اور موبائل فونز میں فحش اور بھارتی فلمیں گانے بھرنے پر میونسپل کمپلیکس کی موبائل مارکیٹ میں پولیس کی بھاری نفری کا چھاپہ تیس کے قریب کمپیوٹر سے وڈیو موبائل میں اپلوڈ کرنے والے گرفتار کمپیوٹر …
مزید پڑھیں