تازہ ترین
Home / مالاکنڈ (page 5)

مالاکنڈ

قوم کے ہیرو محمد علی سدپارہ کی یاد میں تعزیتی اجلاس۔ موم بتی جلاکر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ چترال میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے لائحہ عمل تیار

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) معروف کوہ پیما محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تعزیتی تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب محمدعلی سد پارہ کے نام کیا گیا جس میں اس کی یاد میں شمعیں جلا کر پاکستان میں سیاحت کو …

مزید پڑھیں

چترال میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت موسم بہار کے شجر کاری مہم دنین میں بڑی تقریب، تمام محکموں کے سربراہان کی شرکت

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کے تحت دنین لشٹ کے مقام پر شجرکاری مہم کا بہت بڑا پروگرام منعقد ہوا اس موقع پر شجرکاری اور درختوں کے فوائد پر اظہار خیال بھی کیا گیا پودے لگانے کے ساتھ ساتھ مفت پودے بھی تقسیم ہوئے۔ تقریب …

مزید پڑھیں

خبردار ہوشیار غیر معیاری پولٹری کا کاروبار کرنے والے اب محتاط رہیں۔ ضلعی انتظامیہ چترال کی بڑی کاروائی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلعی انتظامیہ کی بڑی کاروائی۔ لاکھوں روپے مالیت کی غیر معیاری اور مضر صحت ذبح شدہ مرغیوں کی پوری گاڑی تلف کردی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر ثقلین سلیم کو محبر کے ذریعے اطلاع آئی تھی کہ چترال میں بعض عناصر غیر معیاری اور مضر صحت ذبح …

مزید پڑھیں

دروش میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ بیس ہزار پودے لوگوں میں مفت تقسیم کئے گئے

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) پلان فار پاکستان منصوبے کے تحت دروش میں شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں شیشی پُل کے قریب دریائے چترال کے کنارے ایک تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الحق مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب …

مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے چترال میں تمام سرکاری ملازمین کا احتجاجی جلسہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس کے پلیٹ فارم سے تمام سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے حصول کیلئے گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے سامنے احتجاجی جلسہ اور مظاہرہ منعقد ہوا۔ جلسہ کی صدارت آل گورنمنٹ ایمپلایز گرینڈ الائنس لوئیر چترال کے صدر امیر الملک …

مزید پڑھیں

چترال کے تاریخی قصبے دروش کے اوسیک پُل پر 70 سال بعد موجودہ صوبائی حکومت نے پہلی بار آر سی سی پل کا کام شروع کروادیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے پہلے شہر اور تاریحی قصبے دروش میں اوسیک کے مقام پر دریائے چترال پر نہایت بوسیدہ پل موت کے کنویں سے کم نہیں تھا۔ لکڑیوں کا یہ جھولا پُل 1982 میں بنایا گیا تھا اس سے پہلے برطانیہ دور حکومت میں یہاں پیدل …

مزید پڑھیں

لوئر چترال میں دو سگی بہنیں دریائے چترال کے کنارے پھتروں کے اوپر کھیلتے ہوۓ پاؤں پھسل جانے سے دریا میں گرنے سے جانبحق

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) لوئر چترال کے مقام دروش وارڈب میں دو سگی بہنیں دریائے چترال کے کنارے پھتروں کے اوپر کھیلتے ہوئے ایک بچی کی پاؤں پھسل کر دریائے چترال میں جاگری جس کو بچانے کیلئے دوسری بچی نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی اور دونوں دریائے چترال …

مزید پڑھیں

چترال کی وادی اوویر کی خوبصورت قدرتی آبشار پختہ سڑک نہ ہونے کی وجہ سے مقامی اور سیاحوں کے لئے مشکلات کا سامنا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) بالائی چترال کی خوبصورت وادی اوویر میں قدرتی آبشار سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لانے پر مجبور کرتی ہیں۔ یہ دل مچلانے والی آبشاور پہاڑی کے اوپر سے نیچے جب گرتی ہے تو اس کی نرالی موسیقی سے دل مچل جاتا ہے۔ یہ پانی نہایت …

مزید پڑھیں

چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد کے معذور شحص کا عدالتی فیصلہ نافذ کرانے کا مطالبہ

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے وحید اللہ جو عارضہ فالج کی وجہ سے معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامے کو صادر کرنے اور اس پر …

مزید پڑھیں

چترال میں بجلی گھر میں مزدوری کرتے ہوئے تین مزدور پریشر کوکر اور گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جھلس کر شدید زخمی

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے مقام ریشن میں بجلی گھر میں مزدوری کرتے ہوئے تین مزدور پریشر کوکر اور گھریلو سلنڈر پھٹنے سے جھلس گئے جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم ریشن بجلی گھر پہنچ گئی اور اور جھلس کر زخمی ہونے والے تینوں مزدوروں …

مزید پڑھیں