Home / قومی خبریں (page 7)

قومی خبریں

ضیاء روڈ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سرکاری اداروں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ضیاء روڈ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار، سرکاری اداروں نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں۔ تفصیل کے مطابق ضیاء روڈ کمالیہ کا انٹری روڈ ہے۔ یہ روڈ گذشتہ کئی سالوں سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ اب اس روڈ …

مزید پڑھیں

مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے : حفیظ اللہ طارق

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے سینئر نائب صدر حفیظ اللہ طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ ہو چکا ہے جبکہ …

مزید پڑھیں

پاکستان نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کے ساتھ "پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا آغاز کر دیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات کے ساتھ ساتھ "پاک بزنس ایکسپریس” ٹرین کا افتتاح کیا ہے، جو ملک کی ریلوے انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیرِ انتظام اس منصوبے میں ایسکیلیٹرز کی تنصیب، ریفربشڈ …

مزید پڑھیں

ملک محمد اظہر سلیمی کی سالگرہ کے موقع پر دوست احباب کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) معروف سماجی ہر دلعزیز شخصیت پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ سے ریٹائرڈ ملک محمد اظہر سلیمی کی سالگرہ کے موقع پر صوفی محمد ضیاء شاھد، سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری کمالیہ بار، ضلعدار چوہدری محمد ایوب، سینئر جرنلسٹ محمد افضل …

مزید پڑھیں

جمہوریت اور صحافت میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایم افضل چوہدری

جمہوریت میں چیک اینڈ بیلنس ضروری ہے۔ اس طرح صحافت بھی اسی قانون سے عبارت ہے۔ سماجی میڈیا اور فوری اطلاعات کی فراہمی کے اس دور میں درست اور تصدیق شدہ معلومات دے کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جمہوریت اور صحافت میں چولی دامن کا ساتھ …

مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ہے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) جہاد بالقلم پاکستان کے صدر سینئر جرنلسٹ اور کالم نگار صوفی محمد ضیاء شاھد نے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حکومتی اقدامات نے غریب کا جینا حرام کر دیا ھے۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ھے۔ مسلط حکمران …

مزید پڑھیں

حمیرا جمیل، فخرِ سیالکوٹ ۔۔۔ تحریر : مسکان ملک

آج میں اقبالیات کے میدان میں ناقابل فراموش، گراں قدر خدمات سرانجام دینے والی ایک ایسی قابل فخر شخصیت کا ذکر کرنے جارہی ہوں. جو 3مئی 1996 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں. انہوں نےگورنمنٹ ہائی اسکول، سیالکوٹ سے میٹرک کے بعد گورنمنٹ کالج سے ایف اے، بعدازاں اسی ادارے سے …

مزید پڑھیں

افسوس! تم استاد ہو ۔۔۔ تحریر : ارم غلام نبی

میں اس دور کے معیارِ تعلیم سے خوف زدہ ہوں ، اب مجھے ایک مزدور اور ایک استاد میں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ میں جب چھوٹی تھی تو میرے والدین کہتے تھے استاد بڑے ادب و احترام کے حامل ہوتے ہیں، ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات …

مزید پڑھیں

"بازارِ تعلیم میں استاد کی پکار”۔۔۔ تحریر : اسود خان

Email: aswad.msbt552@iiu.edu.pk یونیورسٹیاں جو ماضی میں تحقیق اور سیکھنے کی بنیاد تھیں، آج جدید دور کے خود مختاری اور کاروباری ماڈل کے روپ میں فیس ادا کرنے والے ادارے بن چکی ہیں۔ جدید دور میں، جارحانہ داخلہ مہمات اور ادائیگیوں کی وصولی کو خود تعلیم کی روح سے زیادہ ترجیح …

مزید پڑھیں