یہ مہینہ میں صبر، قربانی، برداشت اور حق و سچ کے لیے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ہمیں محرم الحرام کے دوران فرقہ واریت ، انتشار اور نفرت سے مکمل اجتناب کرنا چاہیے: حافظ صدام حسین بھٹی مزید پڑھیں
حضرت امام حسین ؑ کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کریں بلکہ وحدت المسلمین کے احکامات پر عمل پیر ا ہو کر اتحاد اور اتفاق کو اُجاگر کریں۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ہمیں بحیثیت اُمت مُسلمہ محرم الحرام میں بین المسالک رواداری، ہم آہنگی، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ اہل بیت سے محبت اور تکریم مسلمانوں کے ایماں کا حصہّ ہے۔ محرم الحرام کی اہل بیت اطہارات کی قربانیوں کو … مزید پڑھیں
بیرون ملک جانے والوں کے لیے خوشخبری، انتہائی سستے ویزے اب ہر کسی کی پہنچ میں۔
محکمہ ہیلتھ، ایف آئی اے، سائبر کرائم اور اسکیم موڑ تھانہ اقبال ٹاؤن لاہور کے ایس ایچ او نے عوام کو لوٹنے کا پرمٹ جاری کر دیا لاہور (نوپ نیوز) تفصیل کے مطابق تھانہ اقبال ٹاؤن لاہور کی حدود میں کھلی جعلی لیب جس کا نام ( لاہور لیب … مزید پڑھیں
چیچہ وطنی کے زمیندار کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ،
پولیس کی سرپرستی میں کارروائی، ایس ایچ او کی اپنی عدالت! ساہیوال / چیچہ وطنی (رپورٹ حیدر علی) غلام نبی ولد حبیب خان، چک نمبر 1-54/12 تحصیل چیچہ وطنی کے محنت کش زمیندار کی زمین پر قبضہ کرنے کے لیے پولیس نے مبینہ طور پر اختیارات سے تجاوز کرتے … مزید پڑھیں
عوام دشمن بجٹ 2025/26 ۔۔۔ تحریر : صوفی محمد ضیاء شاہد
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب رمدے نے بجٹ 2025 26 پیش کیا ہے سب سے پہلے ان وزیر خزانہ کا تعارف کروا دیا جائے تاکہ قارئین کو علم ھو کہ ان وزیر خزانہ کا نواز شریف فیملی سے کتنا گہرا تعلق ھے۔ اور دیکھنے میں تو الگ الگ فیملی لگتی … مزید پڑھیں
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاک فوج نے بھارت کو دندان شکن جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے۔
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے پاک فوج نے بھارت کو دندان شکن جواب دے کر قوم کے دل جیت لئے۔ دشمن کی جارحیت کا جواں مردی سے مقابلہ کرتے ہوئے پاک فوج نے واضح فتح اور برتری حاصل … مزید پڑھیں
کمالیہ ون وے روڈ اور سیاسی بھیڑ چال ۔۔۔ تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق سیکرٹری کمالیہ بار
کُچھ سال پہلے ترکی میں ایک بھیڑ (Sheep) نے نجانے کیوں پہاڑی سے چھلانگ لگا دی اور اس کی دیکھا دیکھی 1500 مزید بھیڑوں نے چھلانگیں لگائیں اور تقریبا 450 بھیڑیں موت کی بھینٹ چڑھ گئیں۔ لاشوں کا ڈھیر اونچا ہونے کی وجہ سے باقی یا بچ گئیں یا زخمی … مزید پڑھیں
28مئی یوم تکبیر ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ
28مئی یوم تکبیر ہی نہیں بلکہ یہ ہم پاکستانیوں کے لیے یوم تشکر اور یوم تفاخر بھی ہے اور یہ دن اپنے نام کی طرح ایک بڑا دن ہے۔ یہ دن قومی توقیر اور ہمارے خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔ ہمیں اس دن کو بھی ایک قومی دن کی … مزید پڑھیں
مدرسہ آیت الاسلام کے نام ! ۔۔۔ تحریر : افشاں رانی (منڈی ٹھروہ)
اے میری جائے پناہ ! آج تجھ سے منسلک ہوئے ایک سال مکمل ہوا ۔ میری راحتِ جاں کے لئے محض یہ خیال کافی ہے کہ زندگی کی شام ہونے سے پہلے صبحِ بہاراں نصیب ہو گئی ۔ تیری نسبت نے مجھ ایسی کو بے راہ روی سے نکالا ، … مزید پڑھیں
الحمد للہ ! بھارت کا غرور ملیا میٹ ہو گیا ہے۔ یہ کامیابی اللہ کے فضل و کرم اور ہماری قوم کے اتحاد، ہماری افواج "کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔
پاکستان کی فوج بہترین فوج ہے پاکستانی فوج نے یہ معرکہ جیت کر ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں۔ کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ)سماجی شخصیات خادم حسین المعروف پپو پرنس، لالہ عثمان انصاری، غلام عباس، محمد سجاد مدینہ موبائل والے نے مشترکہ بیان میں … مزید پڑھیں