نومبر 18, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
جھنگ (بیورو رپورٹ) جھنگ ﮔﻮﺟﺮﮦ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﺑﯿﮓ ﮐﺎﻟﻮﻧﯽ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﻭﮈ ﭘﺮ ﭨﺮﯾﮑﭩﺮ ﭨﺮﺍﻟﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺁ ﮐﺮ ٹکرا گئی۔ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ہوﮐﺮ ﭨﮑﺮﺍ گئی ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ 1122 ﺟﮭﻨﮓ ﮐﯽ ﭨﯿﻢ ﺟﺎﺋﮯ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﺴﮑﯿﻮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﺎ۔ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﮯ …
مزید پڑھیں نومبر 15, 2019 اہم خبریں, فیصل آباد, کھیل
فیصل آباد (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مجتبیٰ) ڈپٹی کمشنر محمد علی نے ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ سنوکر کے عالمی فاتح محمد آصف کا اپنے دفتر میں استقبال کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو) فضل ربی چیمہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) میاں آفتاب احمد، اسسٹنٹ کمشنرز زوہا شاکر، نازیہ موہل،عمر …
مزید پڑھیں نومبر 12, 2019 اہم خبریں, فیصل آباد, کھیل
فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) نئے ٹیلنٹ کی پزیرائی سے قومی کھیل کی مقبولیت کا گراف بہتربنایا جاسکتا ہے، اسکول اور کالج کی ہاکی کو سپورٹ کی ضرورت ہے، ہاکی دنیا کے مہنگے ترین اور ٹیکنیکل کھیلوں میں شمار ہوتی ہے، مہنگی ترین کٹ کی بدولت گول کیپنگ کا شعبہ کھلاڑیوں …
مزید پڑھیں ستمبر 23, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
قصور (ویب ڈیسک) قصور کے بعد فیصل آباد میں بھی بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کے معاملے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے پانچ ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد اطہر اکرام کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ …
مزید پڑھیں اگست 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
فیصل آباد (رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) چک جھمرہ تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ چک نمبر 140رب مٹھیانوالہ کے قریب اینٹی کار لفٹر فورس فیصل آباد کی بڑی کاروائی کار چوری کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار قبضہ سے ٹیوٹا کرولا سلور رنگ نمبری ایل ڈبلیو جے 1008 برآمد۔ تفصیلات کے …
مزید پڑھیں جون 1, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے ڈائریکٹر محمد طارق رستم کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر فیصل آباد جمیل احمد خان نے چھ رکنی ٹیم کے ساتھ پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ اس دوران ایف آئی اے نے 9 افراد کو حراست میں لیا، گرفتار کیے …
مزید پڑھیں مئی 29, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
فیصل آباد (بیورو رپورٹ) فیصل آباد میں پولیس نے اغوا ہونے والا آٹھ ماہ کا بچہ بازیاب کروا کر خاتون کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد پولیس نے نشاط آباد سے اغواء ہونے والا آٹھ ماہ کا بچہ بحفاظت بازیاب کروالیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن پولیس نے اغواء کار …
مزید پڑھیں مئی 15, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ تسلیم اختر کا شکایات پر لیٹ عملدرآمد کا نوٹس اور اظہار برہمی ۔ تفصیلات کے کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راوَ محمد تسلیم اختر کی زیر صدارت افسران و …
مزید پڑھیں اپریل 8, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, فیصل آباد
ٹوبہ ٹیک سنگھ (بیورو رپورٹ) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ اسلام پورہ میں 11 سالہ لڑکے کی تشدد شدہ لاش برآمد۔ لاش کی شناخت مہیمن کے نام سے ہوئی ہے اور موت گولی لگنے سے واقع ہوئی۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لیکر ہسپتال …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, فیصل آباد
محفل نعت میں ملک بھر سے نعت خواں شرکت کریں گے۔ بذریعہ قرعہ اندازی شرکاء کو عمرہ ٹکٹ بھی دیا جائے گا ۔ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) محلہ چڑھ حشمت چوک کمالیہ میں دسویں سالانہ اعظیم الشان محفل نعت نور کی برسات آج …
مزید پڑھیں