Home / Home / احمد خان مہوٹہ کے پوتے کی پیدائش کی خوشی میں دعوت کا اہتمام

احمد خان مہوٹہ کے پوتے کی پیدائش کی خوشی میں دعوت کا اہتمام

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ) کمالیہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 268 گ ب مہوٹیاں والا میں عثمان احمد خان کے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں رب نواز خان مہوٹہ، سابقہ ناظم ڈاکٹر تسلیم خان مہوٹہ، سردار عمر حیات گادھی، ماسٹر سجاد رلرا، ماسٹر انصر احمد، ماسٹر شاہد مسعود کاٹھیا، حاجی شبیر احمد فتیانہ، نصیر احمد پٹواری، اردو پوائنٹ کے نمائندہ جاوید بھٹی، رضوان احمد خان مہوٹہ، قیصر انور عباس، سجاد تھیم، اور نادر عباس مجوکہ نے شرکت کی۔ اور اس موقع پر سب دوستوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے