تازہ ترین
Home / سندھ (page 211)

سندھ

ہماری ذمہ داری ہے ہم سندھ حکومت کی کارکردگی پر روزانہ چارج شیٹ پیش کریں گے۔ صحت، تعلیم، بلدیات، سمیت تمام محکموں میں کرپشن جو بے نقاب کریں گے۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کی کارکردگی پر چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے کہا پولیس آفیسر ڈاکٹر رضوان نے کچھ کلین شیو وزراء پر الزامات لگائے ہیں۔ عوام وزاء کی رپورٹس پر …

مزید پڑھیں

پاکستان کے ماہی گیر دنیا کو بھارت کا وہ مکروہ چہرہ دکھانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ماہی گیروں کا اظہار یکجہتی ء کشمیر کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ ء عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے کہا ہے کہ پچھلے 72 سال سے بھارتی ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کا پاکستان سے رشتہ کیا …

مزید پڑھیں

مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچرل ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے سہہ روزہ چوتھا سندھ ثقافتی میلہ ٹنڈو آدم میں شروع ہوگیا، میلے کا افتتاح محکمہ اسپورٹس کے صوبائی سیکریٹری و دیگر نے کیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچرل ویلفئر سوسائٹی کی جانب سے سہہ روزہ چوتھا سندھ ثقافتی میلہ ٹنڈو آدم میں شروع ہوگیا، میلے کا افتتاح محکمہ اسپورٹس کے صوبائی سیکریٹری سید امتیاز علی شاہ، سید جمال شاہ و دیگر نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں دیگر مہمانوں میں …

مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ میں ترامیم کے لئے آئینی طریقہ کار اپنایا جائے تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ترامیم پوری نہیں اترتی۔ سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پیپلز پارٹٰی کے مرکزی رہنما و سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کے لئے آئینی طریقہ کار اپنایا جائے تشویش ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ترامیم پوری نہیں اترتی ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار …

مزید پڑھیں

لیاری ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ پر قبضہ مافیا کا راج ہے، صوبائی حکومت کی نااہلی کے باعث علاقے میں پلاٹوں اور زمینوں پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی رابستان خان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی رابستان خان نے لیاری ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ خدا کی بستی سرجانی ٹاؤن میں لینڈ مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ کی نااہلی کے باعث علاقے میں پلاٹوں اور زمینوں …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی کراچی کی ترقی پر خصوصی توجہ ہے، ترقیاتی اسکیموں کے ذریعے شہر کے بلدیاتی مسائل حل کریں گے۔ خرم شیر زمان

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر پی ٹی آئی کراچی و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور رکن سندھ اسمبلی شہزاد قریشی نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی اسکیمیں عوام سے کئے ہوئے وعدے کی تکمیل کی جانب …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن شہداد پور کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا

شہداد پور (رپورٹ: عمران قمر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن شہداد پور کی جانب سے کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی کا انعقاد کیا گیا، شرکاء نے بھارتی ظلم جبر کے خلاف کے نعرے بازی کی اور اقوام عالم سے مطالبہ کیا کہ بھارت کی …

مزید پڑھیں

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بھارت حکومت کشمیریوں پر ظلم کرنا بند کرے اور کشمیریوں کو ان کا حق دے۔ چیئرمین بلدیہ ٹنڈو آدم اصغر علی عباسی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) کشمیر ڈے کے موقع پر ریلی اور احتجاج کشمیریوں سے اظہار یکجہتی۔ کشمیریوں کو حق خوداریت دینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے چیئرمین بلدیہ اصغرطعلی عباسی کی قیادت میں ریلی نکالی گئی ریلی میں سابق تعلقہ ناظم …

مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف و اقلیتی برادری کی جانب کشمیری اور بھارتی مسلمانوں سے اظہار یکجتی کیلئے کاروان دفاع یکجہتی ریلی کا انعقاد، ریلی مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی کھوکھراپار زیرو پوائنٹ پہنچی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان تحریک انصاف و اقلیتی برادری کی جانب کاروان دفاع یکجہتی ریلی، حیدرآباد، ٹنڈوالہیار، میرپورخاص، عمرکوٹ سے ہوتی ہوئی کھوکھراپار زیرو پوائنٹ پہنچی جہاں پر جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ، ایم این اے …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے زیر اہتمام شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی 92 سالگِرہ میرواہ گورچانی میں منائی گئی

میرپورخاص/ میر واہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے زیر اہتمام شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی 92 سالگِرہ میرواہ گورچانی میں منائی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے جنرل سیکرٹری رسول بخش مغل نے پیپلز پارٹی تعلقہ شجاع آباد کے سیکرٹری …

مزید پڑھیں