تازہ ترین
Home / خیبر پختونخواں (page 7)

خیبر پختونخواں

ڈی جی فیڈرل سیڈز سرٹیفیکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے چترال میں پیاز کا بیج تیار کرنے والے ایم کے ایس کا دورہ کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل سیڈز سرٹیفیکییشن اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اسلام آباد نے چترال میں پیاز کے بہترین بیج فراہم کرنے والے ادارے کا دورہ کیا۔ ایم کے ایس کے سجاد علی اور منیجر آفتاب احمد نے ان کو مختلف شعبے دکھائے جہاں …

مزید پڑھیں

کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی لڑکی عاصمہ رانی کے باپ نے قاتل مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا

کوہاٹ (رپورٹ: اصغر شاہ) کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی لڑکی عاصمہ رانی کے باپ نے قاتل مجاہد آفریدی کو معاف کر دیا۔ عاصمہ رانی کے والد غلام دستگیر کا کہنا ہے کہ مجاہد آفریدی کے خاندان والے گھر آئے تھے اور بچوں کا واسطہ دے کر …

مزید پڑھیں

آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا آل پارٹیز کے ساتھ مشاورتی اجلاس، ضلع اپر چترال کے تمام ملازمین کو اپنے ضلعے میں بھیجا جائے متفقہ قرارداد منظور

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) تمام سرکاری ملازمین کی نمائندہ الائنس آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اے جی ای جی اے) لوئیر چترال کے زیر اہتمام ضلع لوئیر چترال کی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت سابق رکن صوبائی اسمبلی مولوی عبد الرحمان کر …

مزید پڑھیں

ویکٹم سپورٹ سروس ہزارہ ریجن کے دیگر اضلاع میں بھی جلد شروع کی جائے گی۔ ڈی آئی جی ہزارہ میر ویس نیاز

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ویکٹم سپورٹ سروس ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے ٹیم ممبران کی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز سے ملاقات۔تفصیلات کے مطابق ویکٹم سپورٹ سروس کی ٹیم نے ڈی آئی جی ہزارہ کیساتھ ریجنل کانفرنس ہال میں میٹنگ کی۔ ویکٹم سپورٹ …

مزید پڑھیں

ضلع اپر چترال میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز۔ ڈپٹی کمشنر نے دیہی ترقیاتی دفتر میں پودے لگا کر مہم کا آغاز کر دیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت ضلع اپر چترال میں بھی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ رورل ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (آر ڈی ڈی) کے دفتر میں ضلع اپر چترال کے ڈپٹی کمشنر محمد علی نے پودے لگا کر مون سون …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ نے جغور سے دنین تارکولی سڑک کا افتتاح کیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر اہتمام جغور سے دنین تک 3.2 کلومیٹر سڑک پر تارکول کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر جنگلات اشتیاق ارمڑ نے فیتہ کاٹ کر اس سڑک کی پختگی کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان تحریک …

مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگانے سے پہلے ویکسین لگوانے والے افراد کی ہسٹری لی جائے۔ عوام کا مطالبہ

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) کورونا ویکسین لگانے سے پہلے ویکسین لگوانے والے بندے کی ہسٹری لی جائے۔ عوام کا مطالبہ۔ کس کو کون سی ویکسین لگائی جائے ذمہ دار ڈاکٹر تجویز کر دے۔ ویکسین کے متعلق جو بھی شکوک و شبہات ہیں انکو کلیئر کیا جائے۔عوام مطالبہ، تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں یوم شہادت حضرت عمر فاروقؓ پرعام تعطیل کا اعلان

پشاور (رپورٹ:اصغر شاہ) خیبرپختونخوا حکومت نے سیدنا فاروق اعظم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے یوم شہادت حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مناسبت سے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ

نوشہرہ (رپورٹ:اصغر شاہ) صوبائی محکمہ داخلہ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن نے نوشہرہ کے تینوں تحصیلوں میں تمام کاروباری سرگرمیاں جمعہ اور ہفتہ کو بند کرنے کا فیصلہ۔ اعلامیہ جاری کرکے نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلع بھر میں تمام انتظامی افسران/ اسسٹنٹ کمشنران …

مزید پڑھیں

پولیس شہداء کو پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر شہید کے لقب سے لکھا اور پکارا جائے، ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز

ایبٹ آباد (رپورٹ:اصغر شاہ) خیبر پختونخواہ پولیس کے شہداء کے قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہزارہ ریجن کے ہیڈ کواٹر ایبٹ آباد میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع ایبٹ آباد کے شہداء کے خاندان کے افراد نے بطور مہمانان …

مزید پڑھیں