Home / بین الاقوامی (page 82)

بین الاقوامی

لے ہب فینکس ماریشس میں فن پاروں کی نمائش کا افتتاح، یہ نمائش 29 ستمبر تک جاری رہے گی پاکستانی آرٹس بھی فن کا مظاہرہ کریں گے

پورٹ لوئس (رپورٹ و تصاویر: محمد عمر) 13 ستمبر كی شام کو لے ہب فینکس ماریشس میں فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا گیا۔ اس نمائش میں ملک کے نامور آرٹسٹ اپنے طلبہ سمیت شریک ہوئے اور یہ نمائش 29 ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش میں واٹر کلر، …

مزید پڑھیں

موریشس میں الف سوسائٹی کی جانب سے نئے پاکستانی ہائی کمشنر کے اعزاز میں پر وقار عشائیے کی تقریب جس میں موریشس کے وزیر اعظم پروند کمار جگ ناتھ بھی شریک تھے

پورٹ لوئیس (رپورٹ و تصاویر: ایم عمر) الف سوسائٹی موریشس کے زیر اہتمام ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا جوکہ عبدلرازق محمد ہال میں منعقد ہوا جس میں موریشس سے تعلق رکھنے والے سماجی، ادبی، کاروباری حضرات کے علاوہ غیر ملکی سفیروں اور میڈیا کے نمائندوں کو مدعو کیا …

مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے یوم دفاع پاکستان بھرپور طریقے سے منایا گیا

بینکاک (بیورو رپورٹ: عمران یوسف) تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانہ نے بنکاک کے ہوٹل میں دفاع پاکستان کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جس میں مختلف ممالک کے سفیروں، ڈیفینس اتاشیوں، سفارتکاروں کاروباری حضرات اور پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی – تقریب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی ترانوں …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کون کون سی سزاؤں کا اعلان کردیا ؟ خبر پر کلک کریں

ریاض (نوپ نیوز) سعودی عرب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مذہبی اقدار اور شاہی خاندان کو تنقید کا نشانہ بنانے پر 5 برس قید اور 8 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد ہوگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرمذہبی اقدار کا …

مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (نوپ نیوز) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات طے ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ان کی ملاقات متوقع ہے۔ پاکستان روانگی سے قبل میڈیا …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں غیر ملکیوں نے اپنی دکانیں اور کاروبار بند کرنا شروع کر دیے وجہ 70 فیصد مقامی ملازمین کی بھرتی ہے

ریاض (نوپ نیوز) بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دکانوں اور شورومز میں 70 فیصد مقامی ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے ڈیڈلائن ختم ہونے میں 5 روز رہ گئے، دوسری جانب غیر ملکیوں نے اپنی دکانیں اور کاروبار بندکرنا شروع کر دیئے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا

الخلیل (نوپ نیوز) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک 27 سالہ فلسطینی نوجوان وائل …

مزید پڑھیں

واشنگٹن کا رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے اس لیے اس پر اعتبار نہیں- ترک صدر رجب طیب اردوان

بشکک (نوپ نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی معاشی پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ واشنگٹن کا رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان امریکا پر برس پڑے۔ کرغزستان میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

میانمر کی عدالت کا فیصلہ، روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم دکھانے پر، 2 صحافیوں کو 7 برس قید کی سزا سنا دی گئی

نیپیداؤ (نوپ نیوز) میانمر کی ایک عدالت نے خبر رساں ادارے رائٹرز کے 2 صحافیوں کو 7 برس قید کی سزا سنا دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق جج کا کہنا ہے کہ انہیں یہ سزا ریاست کے خفیہ راز افشا کرنے کے حوالے سے قانون کی مبینہ خلاف ورزی پر …

مزید پڑھیں

الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے

الحمدللہ نوپ نیوز (نیوز آف پاکستان) کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس وقت 45 سے زائد ممالک میں اس ویب سائٹ کو دیکھا اور پڑھا جا رہا ہے جو ایک اعزاز ہے -2 سال کے مختصر عرصے میں بینالاقوامی طور پر پذیرائی ہمارے لئے یقیناً حوصلہ افزا ہے ہماری …

مزید پڑھیں