تازہ ترین
Home / اہم خبریں / محرم الحرام میں تھائی لینڈ میں بھی مقیم مسلمان مجالس، نیاز، نفلی روزے اور خیرات کرتے ہیں

محرم الحرام میں تھائی لینڈ میں بھی مقیم مسلمان مجالس، نیاز، نفلی روزے اور خیرات کرتے ہیں

بینکاک (رپورٹ: عمران یوسف) بینکاک اور تھائی لینڈ کے دیگر شہروں میں یوم عاشورہ کا دن دینی احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے مسلم کمیونٹی روزہ اور نوافل کا اہتمام کرتی ہے اور احترام عاشورہ کے سلسلے میں مجالس کا انعقاد بھی کیا جاتا -ہے- بنکاک میں شہدائے کربلا کی یاد مین تعزیہ اور ذوالجناح کے جلوس برامد کئے جاتے ہیں جس میں پاکستان ، انڈیا، بنگلہ دیش اور ایران سے تعلق رکھنے والے اہل تشیع خاص طور پر شرکت کرتے ہیں- جبکہ اس روز مسلمان خاص طور پر خیرات اور نیاز کی تقسیم بھی کرتے ہیں اور اہل بیت کی کربلا میں دی گئی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے