Home / بین الاقوامی (page 25)

بین الاقوامی

اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائینل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 3-3 گول سے برابر

عمان، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) عمان میں جاری اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے سیمی فائینل میں رسائی حاصل کر لی۔ پاکستان اور ملائشیا کے مابین میچ 3-3 گول سے ڈراء، پاکستان نے پول میں 4 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے درجے پر رہتے ہوئے سیمی فائینل میں جگہ بنالی۔ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد سے ملاقات

ڈیووس، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) پاکستان اور دبئی کی حکومت نے مواصلات ، ریلوے اور بحری امور کے شعبوں میں تعاون کے لئے بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ڈیووس میں …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے تعمیری کردار ادا کو تیار ہیں، چین

بیجنگ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) چین کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ایران کے درمیان صورتحال کو معمول پر لانے کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے لئے تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان مائو ننگ نے معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ ہمیں امید ہے کہ دونوں فریق تحمل …

مزید پڑھیں

تیسرے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 45 رنز سے شکست دے کر 0-3 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی، فن ایلن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ڈنیڈن، (نوپ اسپورٹس) نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ ڈنیڈن میں کھیلا گیا جہاں کیویز نے پاکستان کو 225 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 179 رنز بنا سکی تیسرے میچ میں بھی پاکستان …

مزید پڑھیں

انڈیا نے افغانستان کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سپر اوور میں سنسنی خیز مقابلےکے بعد شکست دے دی

بنگلور، نوپ اسپورٹس) بھارت نے افغانستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں سپر اوور میں شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا، بھارت کے 213 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنا …

مزید پڑھیں

نگرا وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی نمائندہ خصوصی امریکی صدر برائے موسمیات جان کیری سے ملاقات ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور ترقی پذیر ممالک کی مشکلات کے حوالے سے بات چیت کی

ڈیووس، ( نوپ نیوز ) نگرا اعظم انوار الحق کاکڑ نے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے موقع پر امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے موسمیات جان کیری سے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں موسمیاتی تبدیلی کے مقامی اور …

مزید پڑھیں

دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا

ہیملٹن، (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 21 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنائے …

مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے ہرا دیا۔

آکلینڈ، (اسپورٹس رپورٹر) نیوزی لینڈ نے آکلینڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 46 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنا کر پاکستان کو 227 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم پاکستان کی …

مزید پڑھیں

انڈیا جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن ٹیسٹ دو دن میں ختم، تاریخ کا مختصر ترین ثابت ہوا کیپ ٹاؤن ٹیسٹ انڈیا نے 7 وکٹ سے جیت کر سیریز برابر کر دی۔

کیپ ٹاؤن، (رپورٹ، ذیشان حسین) جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ اور انڈیا کے درمیان دوسراٹیسٹ دوسرے دن کے اختتام سے قبل ہی اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ یہ تاریخ کا مختصر ترین ٹیسٹ میچ ثابت کیپ ٹاؤن ٹیسٹ انڈیا نے 7 وکٹ سے جیت کر سیریز …

مزید پڑھیں

شرجیل خان کی شاندار بیٹنگ وقاص مقصود کی تباہ کن بولنگ نے کنگز مین کو یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئن بنادیا، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ 25 ہزار ڈالرز انعام دیا گیا

امریکہ، (نوپ اسپورٹس) امریکن اسٹیٹ فلوریڈا میں کھیلے گئے یو ایس اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کنگز مین کے بولر وقاص مقصود کی تباہ کن بولنگ کی وجہ سے یکطرفہ ثابت ہوا انھوں نے 10 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کا شکار کیا پاکستانی اسٹارز سے سجی کنگز مین نے …

مزید پڑھیں