تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 23)

بین الاقوامی

بھارت نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا کر سیریز 1-4 سے جیت لی

دھرم شالہ، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس ) بھارت نے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو اننگز اور 64 رنز سے ہرا کر سیریز 1-4 سے جیت لی ، ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 195 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ، جو روٹ …

مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کے لیے ابشر پورٹل پر نئی سہولت

مکہ مکرمہ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) سعودی محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ جوازات کے ڈپٹی ڈائریکٹر میجر جنرل ڈاکٹر صالح نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین ابشر پورٹل پرنئی سہولت جاری کی ہے جس کے تحت ڈیجیٹل ویزے پر مملکت کے کسی بھی شہر میں جا سکتے ہیں۔سبق نیوز کے مطابق ڈپٹی …

مزید پڑھیں

8 مارچ خواتین کا عالمی دن، کیا مقاصد حاصل کرلئے گئے ؟

خواتین کا عالمی دن خواتین کی کامیابیوں کے اعتراف اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے عزم کے اظہار کے لیے ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس دن کی جڑیں 20ویں صدی کے اوائل کی امریکی سوشلسٹ اور مزدور تحریکوں میں پنہاں ہیں، خصوصا اس وقت جب خواتین …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ

جدہ، (نوپ انٹرنیشنل نیوز) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونا 247.46 ریال جبکہ 22قیراط 226.84 اور18 قیراط 185.60 ریال میں …

مزید پڑھیں

ایلکس ڈی مینوراور ہولگر رونے میکسیکو اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

میکسیکو سٹی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آسٹریلیا کے نامور ٹینس سٹار ، ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن ایلکس ڈی مینوراور ڈنمارک کے ہولگر رونے اے ٹی پی میکسیکو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔دفاعی چیمپئن ایلکس ڈی مینور نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر …

مزید پڑھیں

ویلنگٹن ٹیسٹ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 13 رنز بنا کر 217 رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی

ویلنگٹن، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) آسٹریلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 13 رنز بنا کر مجموعی طور پر 217 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی …

مزید پڑھیں

پاکستان کے کامیاب دورے کے بعد ڈچ ہاکی کلب بل ای وطن واپس پہنچ گیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈائریکٹر اسپورٹس ہائر ایجوکیشن کمشن جاوید میمن نے ھالینڈ ھاکی کلب ٹیم کے دورہ پاکستان کو بارش کا پہلا قطرہ اورامید کی ایک کرن قرار دے دیا۔ جاوید میمن کے مطابق ایچ ای سی ٹیم بھی اگست میں ہالینڈ کا دورہ کرنے جائے گی۔بائیس سال بعد …

مزید پڑھیں

بھارت نے بلاٸنڈ کرکٹ میں پاکستان کو اٹھ وکٹوں سے ہرا کر سیریز1-2سے جیت لی

دبئی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) پاک بھارت بلاٸنڈ ٹی 20 کرکٹ سیریز کے فیصلہ کن معرکہ میں بھارت نے پاکستان کو 8وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو۔ ایک سے اپنے نام کر لی۔آٸی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبٸی میں کھیلی گٸی سیریز کے تیسرے معرکہ میں گرین شرٹس نےپہلل بیٹنگ کرتے …

مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 27 رنز سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

آکلینڈ، (اسپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 27 رنز سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ مکمل کر لیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 126 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی آکلینڈ میں کھیلے …

مزید پڑھیں