عافیہ صدیقی کی رہائی کا تاج عمران خان کا منتظر ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ
جب سے انسانی تاریخ لکھی جارہی ہے اُس وقت سے ایک ملک کے باشندوں کا دوسرے ملکوں میں جاکر مقدمات میں پھنس جانے کا ذکر ملتا ہے۔ بعض اوقات ایسے کچھ افراد کے سرقلم ہو جاتے ہیں، کچھ جیلوں میں گل سڑ جاتے ہیں، کچھ جیل توڑکر بھاگنے میں کامیاب … مزید پڑھیں