Home / آرٹیکل (page 56)

آرٹیکل

اب اور کیا کریں ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

ہم طنزیہ فقرے نہیں لکھیں گے ہمیں غرور بھی نہیں کرنا تین ملکوں نے 35جہازوں کی مدد سے حملہ کرتے وقت سوچا بھی نہ ہو گا کہ اندر بیٹھے دشمن کی مدد حاصل کر کے بھی ہم یوں ناکام ،زلیل و خوار ہونگے اپنی طرف سے ان کے لیے اس …

مزید پڑھیں

غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے بند کیے جائیں! تحریر: حامد ولی

غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے بند کیے جائیں تحریر: حامد ولی پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستان کی سیاسی قیادت نے جس بلوغت کا مظاہرہ کیا ہے اس نے پوری قوم کو ایک نیا ولولہ عطاء کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ثابت کیا ہے کہ اندرونی اختلافات اپنی جگہ مگر دشمن …

مزید پڑھیں

اسلام میں عورت کا مقام اور بین الاقوامی یومِ خواتین ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہد ۔ دوحہ قطر

ہرسال 8 مارچ کو پوری دنیا میں عورتوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد خواتین کے حقوق،معاشرے میں ان کی عزت و مقام ،سماجی حیثیت کو تسلیم کرنا ہے۔ساتھ ہی ساتھ انہیں ان تمام حقوق کا شعور فراہم کرنا جو مرد اس معاشرہ میں رکھتے ہیں۔اس دن کو …

مزید پڑھیں

مُجھے اِک تماشا بنا دیا ۔۔۔ تحریر : شاعرہ ثناء خان تنولی

میرے دل کے ہر اک تار پر ترا نام تھا جو لکھا ہوا ۔۔۔ غمِ دل کی حسرتوں نےخار میں اُسے رَگڑ رَگڑ کر مٹا دیا ۔۔۔ ! ۔ میری زُباں جو تیری مثال تھی۔۔۔ تیرے ہر اک سوال کا جواب تھی موئے دل نے اُس کو بتا دیا ۔۔۔ …

مزید پڑھیں

سو برس پرانی کہانی ’’وار‘‘ اور آج کے نریندر مودی ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

بیسویں صدی کے نوبل انعام یافتہ اطالوی رائٹر ’’لیوجی پیراندلو‘‘ کا ایک افسانہ ’’وار‘‘ ہے۔ اس شہرۂ آفاق کہانی کا اردو ترجمہ انٹرنیشنل سطح پر پہچانے جانے والے اردو کے پاکستانی مترجم نیر عباس زیدی نے ’’جنگ‘‘ کے نام سے کیا ہے جو اُن کی کتاب ’’نوبل انعام یافتہ ادیبوں …

مزید پڑھیں

غلطی معاف ہے، بیوفائی نہیں ۔ ناولٹ قسط 2 ۔۔۔ تحریر : ثناء خان تنولی

حُوری جو کہ کافی (Confident)  لڑکی تھی، اُن سب کو خود پر ہنستا دیکھ رونے والی شکل بنا لیتی ہے۔ وہ لڑکا جس کے پاس اُسے بھیجا گیا تھا( مسٹر ہینڈسم) وہ کوئی سٹوڈنٹ نہیں بلکہ اُنکا نیا سائیکالوجی ٹیچر تھا جس کا تبادلہ شاید کسی دوسرے شہر سے یہاں …

مزید پڑھیں

تعلیم و تربیت ہو تو ایسی!۔۔۔ تحریر : رضوان اللہ پشاوری

دنیا میں یہی دو چیزیں بہت ضروری ہیں کہ تعلیم بھی بہت زبردست اور اعلیٰ ہو اور اس کے ساتھ ساتھ تربیت بھی اعلیٰ پیمانے پر ہو۔ ان دونوں چیزوں کی زندہ مثال آپ کو دینی مدارس میں ملے گی کہ جہاں پر تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پر بھی …

مزید پڑھیں

میرے گھر کے صحن میں گرنے والی بارش کی ہر اک بوند ۔۔۔ تحریر : شاعرہ ثناء خان تنولی

"نظم” میرے گھر کے صحن میں گرنے والی بارش کی ہر اک بُوند کی دلکشی، مٹی میں مل کر اور بھی نکھرتی جا رہی ہے۔۔۔!۔ اور یہ خُوشبو۔۔۔۔۔۔۔ دُنیا کی سبھی خُوشبوؤں کو پیچھے چھوڑ رہی ہے مٹی کی یہ بھینی بھینی سی مہک کس قدر لطف دیتی ھے ناں …

مزید پڑھیں

کم عقل عورت ۔۔۔ تحریر : مدیحہ ریاض

عورت ذات کو اگر سمندر سے تشبیہہ دی جائے توہرگز غلط نہ ہو گا ۔عورت کے معنی ہیں چھپی ہوئی اور اس نقطہ سے عورت ذات کی تعریف کچھ اس طرح سے ہوگی ۔جیسا کہ سہہ جانے والی ،برداشت کرنے والی ،نظرانداز کر دینے والی ،انا کو پس پشت رکھنے …

مزید پڑھیں