تازہ ترین
Home / اہم خبریں / منڈی بہاؤالدین تیز رفتار کار نے خاتون اور بچی کو کچل ڈالا، بچی موقع پر ہی جان بحق

منڈی بہاؤالدین تیز رفتار کار نے خاتون اور بچی کو کچل ڈالا، بچی موقع پر ہی جان بحق

منڈی بہاولدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین سے تیز رفتار آتی ہوئی کار نے جھولانہ اڈہ پر ایک خاتون اور بچی کو کچل ڈالا جبکہ بچی موقع پر ہی جان بحق ہوگئی جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگی۔ ریسکیو 1122 نے عورت کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے