چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے, کراچی نے بازی ماری جبکہ شہید بےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں
کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سید محمد ندیم آرگنائزنگ سیکرٹری انٹر ریجن ایتھلیٹکس کے مطابق میرپور خاص میں ان مقابلوں کا انعقاد شایان شان طریقے سے کیا گیا بوائز مقابلوں میں کراچی نے بازی ماری جبکہ شہیدبےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں۔ جبکہ گرلز کے مقابلوں میں کراچی … مزید پڑھیں