پریزیڈنٹ سید امتیاز علی شاہ 5-اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا شاندار اغاز
کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) اولمپیئن حنیف خان ہاکی اسٹیڈیم میں پریزیڈنٹ کھا سید امتیاز علی شاہ 5-اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے دن کے مقابلوں میں زبردست جوش و خروش اور دلچسپ میچز دیکھنے کو ملے۔ مختلف ہاکی کلبوں کے کھلاڑیوں کی صلاحیت اور جذبے نے دن کو یادگار بنایا۔ میچ … مزید پڑھیں