تازہ ترین
Home / کراچی (page 66)

کراچی

کراچی پریس کلب کا وقار مجروح کرنے والے عارف خان کا حق دعویٰ عدالت نے مسترد کر دیا،عدالت نے کراچی پریس کلب کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عارف خان کی رکنیت بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر ) سول جج جنوبی زاہد علی نے سوشل میڈیا پر کراچی پریس کلب کا وقار مجروح کرنے اور بے بنیاد من گھڑت جھوٹے الزامات لگانے والے عارف خان کا دائر دعویٰ ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ عدالت کے پاس …

مزید پڑھیں

پی سی بی انٹر کلب فائنل راؤنڈز میں پاکستان کرکٹ کلب کراچی نے میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کردہ پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈز میں کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کراچی ریجن کی چیمپئن پاکستان کرکٹ کلب نے میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد کو 9 وکٹوں سے شکست …

مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹ بال کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بلدیہ ٹاؤن نے لیاری ٹاؤن کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ کلچر اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن فٹ بال کپ 2024 کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں بلدیہ ٹاؤن نے لیاری ٹاؤن کو دو صفر سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،سیمی فائنل کے مہمان خصوصی …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سترھویں عالمی اردو کانفرنس ۔ جشن کراچی 2024ء کا آغاز کردیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ ”سترھویں عالمی اردو کانفرنس۔جشن کراچی 2024ء کا آغاز کر دیا گیا، سترھویں عالمی اردو کانفرنس ۔ جشن کراچی کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا، اس موقع پر صدر آرٹس کونسل محمد احمد …

مزید پڑھیں

IBA Clinch Inaugural IoBM Super League Title with Thrilling 6-Run Victory Over IoBM

By Zeeshan Hussain Karachi, The Institute of Business Administration (IBA) emerged as the champion of the inaugural IoBM Super League (ISL 2024), an inter-university cricket championship hosted by the Institute of Business Management (IoBM). The thrilling finale saw IBA defeat IoBM by a narrow margin of 6 runs.The championship, which …

مزید پڑھیں

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) پہلی IoBM سپر لیگ (ISL 2024) کے فائنل میں ِIoBM کو 6 رنز شکشت دے کر چیمپئن بن گئی،

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے افتتاحی IoBM سپر لیگ (ISL 2024) کی کامیابی کے ساتھ میزبانی کی، جو کہ ایک انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ ہے سنسنی خیز فائنل میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (IBA) نے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کوصرف …

مزید پڑھیں

کراچی آرٹس کونسل کی جنرل باڈی کا اجلاس کراچی ارٹس کونسل کو یونیورسٹی کا درجہ دینے پر غور ہو رہا ہے دوسرے شہروں میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ میں ارٹس کونسل مدد کرے ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے آرٹس کونسل آف پاکستان کی جنرل باڈی کے اجلاس کی صدارت کی ۔ اس موقع پرانھوں نے ادب اورفن و ثقافت کے لئے آرٹس کونسل کی سرگرمیوں کی تعریف کی انھوں نے کہا کہ ادبی ثقافتی سرگرمیں کے فروغ کے …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی کے 57 یومِ تاسیس کے موقع پر ملک بھر میں 150 سے زائد مقامات پر جلسوں کے شرکاء سے مشترکہ خطاب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اگر اپنی عوام کو چھوڑ کر بھاگ جاتیں تو آج وہ زندہ ہوتیں مگر وہ اپنی عوام کے درمیان رہ کر دہشتگردوں کو للکارتی تھیں اور آخرکار شہید …

مزید پڑھیں

پہلی IoBM سپر لیگ (ISL ’24) انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں سلیم حبیب یونیورسٹی اور ڈیننگ اسکول آف لاء کی کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پہلی IoBM سپر لیگ (ISL ’24) انٹر یونیورسٹی کرکٹ چیمپئن شپ 2024 راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی (RLCA) گلبرگ میں جاری مزید دو میچز کے فیصلے ہو گئے کھیلا گیا پہلے میچ فاسٹ بمقابلہ سلیم حبیب یونیورسٹی تھا جس میں فاسٹ یونیورسٹی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ …

مزید پڑھیں

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے نامزد کردہ تین رکنی باسکٹ بال اسکروٹنی کمیٹی کا کراچی میں اسکروٹنی کا عمل مکمل کر کے الیکشن کرانے کا اعلان کرتے ہیں۔ چیئرمین اسکروٹنی کمیٹی اشفاق احمد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی باسکٹ بال اسکروٹنی کمیٹی کے چیئرمین اشفاق احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے تاخیر سے ہونے والے انتخابات کے لیے سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کو تحلیل کر دیا ہے اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کو کلبوں اور …

مزید پڑھیں