مارچ 7, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اسکول ماسٹر ذاتی دشمنی کی بھینٹ چڑھ گیا، مسلح ملزمان نے اسکول ماسٹر کو اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر دس سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار، مقتول کی لاش اور زخمی کو …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود ڈیرہ بنوں روڈ پر ایزی پیسہ شاپ میں ڈکیتی کی سنگین واردات، نامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر دکان کے مالک اور گاہک سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرارہوگئے، دو نامعلوم ڈاکوﺅں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان کے ضلعی اسمبلی ہال میں عوام کے پولیس کے حوالے سے درپیش مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فیروز شاہ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرڈاکٹر محمد اقبال اور اے ایس پی سٹی …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) شادی شدہ خاتون کو موبائل فون کے ذریعے بھگالے جانے کی کوشش ناکام، شوہر کی رپورٹ پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ طارق آباد ڈیرہ کے رہائشی نے تھانہ کینٹ میں رپورٹ درج کرائی کہ اعوان آباد ڈیرہ کے رہائشی نوجوان نے …
مزید پڑھیں مارچ 6, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) انسانی سمگلروں کے خلاف ذمہ داروں کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی۔ ڈیرہ میں انسانی سمگلروں نے معصوم اور سادہ لوح شہریوں کو مستقبل کے سنہرے خواب دکھا کر اپنے جال میں پھنسانے کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ انسانی سمگلروں کے خلاف ذمہ داروں …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حجام ہیپاٹائٹس اور جلدی امراض کا باعث بننے لگے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں حجام ہیپاٹائٹس و جلدی موذی امراض کا باعث بننے لگے۔ سیلون و حمام مالکان ٹائرز، ربڑ، کچرا اور پلاسٹک جلاکر بیماریاں بانٹنے لگے۔ گلے کی بیماریاں وبائی شکل اختیار کرنے لگی …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, ڈیرہ اسماعیل خان, صحت
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ہینڈ فری کے بے جااستعمال سے بہرے پن کے مرض میں شدت۔ موبائل فون کے بے جا استعمال اور ہینڈ فری کے حد سے زیادہ استعمال کے باعث بہرہ پن کا مرض پاکستان میں شدت اختیار کررہا ہے جبکہ بچوں کو کان پر تھپڑ …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) موسمیاتی تبدیلی ،ملک میں شہد کی پیداوار میں پچاس فیصد کمی ۔موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک میں شہد کی پیداوار میں کمی کے باعث اس کاروبار سے منسلک افراد کو بھی مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جہاں دیگر …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ سوئی نادرن گیس نے گھریلو صارفین کو ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کے بل بھجوادیئے۔ شہری سر پٹخ کر رہ گئے۔ بل میں درج ریڈنگ کو بھی دھندلا کردیا، مسجدوں کو بھی ہزاروں روپے کے بل موصول جن پر انتظامیہ پریشان، ریڈنگ صاف …
مزید پڑھیں مارچ 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) حکومت خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھالی تاہم شکاریوں کو شوٹنگ لائسنس سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے، شوٹنگ لائسنس کے بغیر شکار کرنے …
مزید پڑھیں