تازہ ترین
Home / میرپورخاص (page 6)

میرپورخاص

میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کے لئے احتجاجی کیمپ میں اعلیٰ سیاسی و سماجی، صحافتی اور مذہبی شخصیات کی شرکت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ڈویژن میں ہاٸیکورٹ بینچ کے قیام کی ہفتہ وار وکلاء احتجاجی تحریک کی موثر جدوجہد کا تسلسل جاری، احتجاج کے چوتھے جمعہ کیمپ میں حیدرآباد و میرپورخاص کے معروف سماجی رہنماء چوہدری نظام، پاکستان پیپلز پارٹی منیارٹی ونگ کے ڈویژنل صدر رمیش ڈیون کمار …

مزید پڑھیں

پی پی پی کے تین کارکنان میرے اور میری اہلیہ کے جانی دشمن بن گئے ہیں۔ نوجوان سماجی رہنما سمیت سنگھ کی ایوان صحافت میرپورخاص میں پریس کانفرنس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے واپڈا ایل بی او ڈی کالونی کے رہائشی نوجوان سماجی رہنماء سمیت سنگھ نے ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پی پی پی کا کارکن ریلوے کالونی اولڈ لوکو کا رہائشی وکی پنڈت، جے راج ولد …

مزید پڑھیں

میرپورخاص لیڈی پولیس اہلکار کے شوہر کو جیل خانہ جات پولیس کے سپریڈنٹ ارشاد رند نے چوری شدہ کار فروخت کرکے زندگی اجیرن کردی۔ فراز احمد پہنور

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کرائم برانچ پولیس کی جونئر کلرک لیڈی پولیس اہلکار شاہدہ بلوچ نے اپنے شوہر افراز احمد پہنور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ جیل خانہ جات پولیس کے سپریڈنٹ ارشاد رند نے انکی زندگی اجیرن کردی ہے، انہوں نے الزام …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں درندہ صفت باپ کی جانب سے اپنی لخت جگر 14 سالہ بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں درندہ صفت باپ کی جانب سے اپنی لخت جگر 14 سالہ بیٹی (م) کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ ایس ایچ او وومین پولیس اسٹیشن مومل لغاری نے ملزم سفاک باب ریٹائرڈ فوجی اصغر جٹ کے خلاف متاثرہ بچی کے ماموں ماجد …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے نوجوان لڑکی کا مبینہ اغوا، لڑکی کے اغوا میں اس کا شوہر اور ساتھی ملوث ہیں۔ ورثا کا موقف

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے محمود آباد  سے نوجوان لڑکی کومل بلوچ مبینہ اغوا۔ کومل بلوچ کے ورثا کا کہنا ہے کہ لڑکی کو اسکے شوہر نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے تشدد کے بعد اغوا کیا ہے۔ جس سے اسکی جان کو خطرہ ہے۔ جبکہ متعلقہ …

مزید پڑھیں

خودکشی کے اسباب اور محرکات پر غور وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس میرپورخاص رینج  ذوالفقار علی مہر 

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈی آئی جی آفس پولیس کمپلیکس میرپورخاص میں سول سوسائٹی سپورٹ پروگرام اور رینج پولیس کی جانب سے  "بڑھتی ہوئی خوکشی کی وجوہات و روک تھام” عورتوں اور بچوں کے مسائل اور ان کے تدارک ” کے عنوان سے ایک بین المحکمانہ اجلاس منعقد کیا …

مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی میرپورخاص کی عدالت نے سابقہ ایس ایچ او نوکوٹ رانو عرف رانا راٹھوڑ کو پولیس مقابلے کے کیس میں عدم ثبوت کی بنا پر رہا کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر)21 مئی 2020 کو کراچی کے ضلع ملیر کے پولیس اسٹیشن سکھن کے ایس آئی پی حسیب الرحمٰن اور سابقہ ایس ایچ او نؤکوٹ پولیس اسٹیشن رانو عرف رانا راٹھوڑ کے خلاف نؤکوٹ کے قریب نصیر چانڈیو کو پولیس مقابلے میں قتل کرنے کے خلاف مقتول …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سے ایم کیو ایم لندن الطاف گروپ کے انڈین خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ دو خطرناک دہشت گرد گرفتار بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) حساس سرحدی ڈویژن میرپورخاص میں پاکستان کے حساس ترین ادارے اور انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کی مشترکہ کاروائی، ایم کیو ایم لندن الطاف گروپ کے انڈین خفیہ ایجنسی را سے تربیت یافتہ دو خطرناک دہشت گرد عبدالنعیم قاٸمخانی (ملازم تعلیمی بورڈ میرپورخاص) …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ہندو بیوپاری ڈاکٹر سے نقدی اور سونا چھیننے والے ملزمان گرفتار، چھینا گیا مسروقہ سامان برآمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص فیصل بشیر میمن کی جانب جھڈو میں ایک ہفتہ قبل ہندو ییوپاری ڈاکٹر اودھومل سے نقدی اور کچھ سونا چھیننے والے کیس میں بنائی گئی خصوصی پولیس ٹیم انچارج سی آئی آے پولیس عنایت زرداری، غلام حسین سدھایو، دانش بھٹی، ڈی …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ڈویژن منیارٹی ونگ کی جانب سے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی 68 ویں سالگرہ بھرپور جوش خروش سے منائی گئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے مالہی ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص ڈویژن منیارٹی ونگ کے صدر رمیش ڈیون کمار مالہی اور دیگر پارٹی ذمہ داران اور کارکنان نے دختر مشرق اور پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن و عالم اسلام کی پہلی خاتون سابق وزیر اعظم بے …

مزید پڑھیں