کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے کے تاریخی ورثے کے فروغ اور ثقافتی سیاحت کو نئی جہت دینے کے لیے خصوصی موہن جو دڑو ٹرین سفاری کا آغاز کر دیا ہے اس خصوصی ٹرین سفاری کا باضابطہ افتتاح صوبائی وزیرِ ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ … مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی میں افتخار عارف کے اعزاز میں ”اعترافِ کمال“ تقریب
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام معروف شاعر افتخار عارف کے اعزاز میں ”اعترافِ کمال“ کی تقریب حسینہ معین ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ادبی و سماجی شخصیات اور شعرا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی نظامت صدر آرٹس … مزید پڑھیں
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء کے حوالے سے پریس کانفرنس
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عوامی تھیٹر فیسٹیول 2026ء کے حوالے سے پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے بتایا کہ فیسٹیول کا آغاز 22 جنوری سے ہوگا اور 25 روز تک جاری رہتے ہوئے 15 فروری تک … مزید پڑھیں
صدر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی محمد احمد شاہ کو ایک اور اعزاز، شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا کراچی کی سینیٹ کے رکن نامزد
کراچی، (اسٹاف رپورٹر) سندھ نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ کو شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا، کراچی کی سینیٹ کا رکن نامزد کر دیا ہے۔ یہ نامزدگی وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف … مزید پڑھیں
پاکستان میں غیر ضروری سی سیکشن تشویشناک، اسباب اور حل پر آرٹس کونسل میں سیمینار
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی میڈیکل اینڈ سوشل ویلفیئر کمیٹی کے زیرِ اہتمام ”پاکستان میں دورانِ زچگی آپریشن (Cesarean Section) کا بڑھتا رجحان؟ وجوہات، اسباب اور حل“ کے موضوع پر سیمینار حسینہ معین ہال میں منعقد ہوا۔ سیمینار میں ماہر امراضِ نسواں پروفیسر ڈاکٹر … مزید پڑھیں
+ A گردہ درکار ہے.
آرٹس کونسل کراچی میں اٹھارہویں عالمی اردو کانفرنس 2025 کا شاندار آغاز، “جشنِ پاکستان” کی گونج
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام چار روزہ “اٹھارہویں عالمی اردو کانفرنس 2025 جشنِ پاکستان” کا شاندار اور رنگا رنگ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری تھے جبکہ صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے مہمانوں … مزید پڑھیں
آرٹس کونسل کراچی میں اے پی ایس پشاور کے شہداء کی یاد میں شمعیں روشن
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے شہداء کی یاد میں لابی ایریا میں شمعیں روشن کرنے کی خصوصی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے اراکینِ گورننگ باڈی، فن … مزید پڑھیں
نئی چمک، نیا اعتماد، انعم شوبز میں ابھرتی ہوئی شخصیت
کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) شوبز کی دنیا میں ایک نوجوان ٹیلنٹ، انعم، تیزی سے اپنی پہچان بنا رہی ہیں۔ خوبصورت خدوخال، اسمارٹ لک اور پُراعتماد شخصیت کے حامل انعم ماڈلنگ اور اداکاری دونوں میدانوں میں سرگرم ہیں۔ انعم کی شکل و صورت معروف اداکارہ عایزا خان سے مشابہت رکھتی ہے، … مزید پڑھیں
Arts Council of Pakistan Karachi organized a musical concert at the YMCA Ground to celebrate the success of the World Culture Festival 2025, featuring a captivating performance by renowned singer Rahat Fateh Ali Khan
By Zeeshan Hussain Karachi, Council of Pakistan Karachi organized a mega musical concert for its members and their families at the YMCA Ground to celebrate the grand success of the 39-day World Culture Festival 2025. The highlight of the evening was a spectacular performance by internationally renowned singer Rahat Fateh … مزید پڑھیں