Home / سندھ (page 319)

سندھ

کراچی بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی کمی کے ذمہ دار واٹر بورڈ کے کرپٹ افسران ہیں- رکن سندھ اسمبلی مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بلدیہ ٹاؤن کراچی سے تحریک لبیک پاکستان کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی مفتی قاسم فخری نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن کے حصے کا پانی صنعتی علاقوں کو فروخت کیا جارہا ہے۔ بلدیہ ٹاؤن میں پانی کی قلت کے ذمہ دار واٹر بورڈ کے کرپٹ افسران ہیں۔ …

مزید پڑھیں

این اے 243 کراچی تحریک انصاف کے عالمگیر خان کامیاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) این اے 243 کراچی کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے عالمگیر خان 35 ہزار 727 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ ایم کیوایم کے عامر ولی الدین چشتی 15 ہزار 113 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیں

پی ایس 30 خیرپور پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب

خیرپور (بیورو رپورٹ) پی ایس 30 خیرپور کے تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کے غیرسرکاری غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے احمد رضا شاہ جیلانی 36 ہزار 600 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ جبکہ جی ڈے اے کے محرم علی شاہ 21 ہزار 200 ووٹ لے کر دوسرے نمبر …

مزید پڑھیں

آۓ دن گھر پر پولیس کی چڑھائیاں، دھمکیاں، پہلے بھائی کو غائب کیا اب شوہر پر جھوٹا مقدمہ، 16 سالہ بیٹے نے پولیس گردی سے تنگ اکر خودکشی کی- خدارا اعلیٰ حکام مدد کریں سیما جتوئی کی پریس کلب پر دوہائیاں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر سرجانی ٹاؤن کی رہائشی خاتون سیما جتوئی نے احتجاج کرتے ہوۓ نمائندہ نوپ نیوز کو بتایا کہ میں یہ احتجاج سرجانی ٹاؤن پولیس کے خلاف کر رہی ہوں کچھ عرصے قبل سرجانی ٹاؤن کی پولیس نے میرے بھائی اظہر بروہی کو …

مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نفع بخش غریب پرور ادارہ ہے نجکاری نہ کی جائے- نیشنل وورکرز یونین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نیشنل وورکرز یونین کی جانب سے کرہی پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مقررین نے خطب کرتے ہوۓ کہا کہ ہم حکومت پاکستان سے اپیل کرتے ہیں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ایک منافع بخش اور غریب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص پولیس کا انوکھا کارنامہ، پہلی جماعت کے طلبہ دو بھائیوں 6 سالہ اور 4 سالہ بچوں پر حملہ کرنے کا مقدمہ درج کرکے مفرور قرار دے دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علائقے گاؤں غلام محمد پہنور کے رہائشی محمود نہڑی انکے دو بچوں پہلی جماعت کے طالب علم چھ سالہ نظیر اور چار سالہ امیر پر اولڈ میرپور تھانے میں پولیس نے حملے کا کیس درج کرکے ملزمان بچوں کو مفرور قرار دے دیا- …

مزید پڑھیں

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں سی بے اے کے ریفرنڈم میں وطن پرست لیبر یونین اور لیبر فرنٹ یونین ملکر لیبر یونین کے نام اور تلوار کے نشان پر ریفرنڈم میں حصہ لیں گی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں سی بے اے کے تعین کے لئے 13 نومبر 2018 کو ریفرنڈم ہونے جارہا ہے اس سلسسلے میں ایک میٹنگ پاک سر زمین پارٹی کے آفس لیبر فرنٹ یونین اور پی ایس پی کی وطن پرست لیبر یونین کے درمیان …

مزید پڑھیں

کراچی میں اینٹی کرپشن ویسٹ زون کی ٹیم نے تیموریہ پولیس کے تفتیشی آفیسر کو رشوت لیتے ہوۓ رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا- ویڈیو اس خبر میں دیکھیں

کراچی (رپورٹ زوہیب عتیق) کراچی میں اینٹی کرپشن ویسٹ زون کے ڈپٹی ڈاٸریکٹر ڈاکٹر منظور وسان کو شکایت موصول ہوئی کہ تیموریہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن کے سب انسپکٹر زاہد حسین نے مدعی ندیم اختر سے 50 ہزار رشوت طلب کی جس پر فوری کارروائی عمل میں لاکر کرپشن کے …

مزید پڑھیں

کراچی کی تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا برطرفیوں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف میڈیا ہاوسز کے گھیراؤ کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی کی تمام صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے اخبارات اور چینلز میں ملازمین کی جبری برطرفیوں کے نہ رکنے والے سلسلے اور تنخواہوں کی مسلسل عدم ادائیگی پر میڈیا ہاوسز کے گھیراو کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ کراچی کی تمام صحافتی …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد ملازمین کے لیے خوشخبری- تمام مسائل کا حل ون کلک پر

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) اے آئی جی ویلفیئر سندھ۔ غلام اظفر مہیسر نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کے 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد ملازمین کے لیے خوشخبری- تمام مسائل کا حل ون کلک پر- سندھ پولیس ویلفیئر برانچ کے آئی ٹی سیکشن میں تمام ملازمین کا ڈیٹا شامل …

مزید پڑھیں