Home / سبی

سبی

افواج پاکستان کے بڑے فیصلے۔ خصوصی رپورٹ: ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ کمالیہ

(1) تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں، جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے، آرمی چیف (2) پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز …

مزید پڑھیں

حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی

لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو …

مزید پڑھیں

سردار یار محمد رند نے کل بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا

سبی (نوپ نیوز بلوچستان) سردار یار محمد رند نے کل بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار یار محمد رند نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کل بلوچستان اسمبلی کے باہر میں احتجاجی دھرنا دوں گا۔ ڈھاڈر میں جاری دھرنے کے شرکاء …

مزید پڑھیں

ہرنائی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ، 1 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکار زخمی۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دومڑ

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی کے علاقے ہرنائی میں دھماکہ، شاہرگ اور کھوسٹ کے درمیاں بارودی سرنگ کا دھماکہ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث دھماکہ ہوا، دھماکے میں ایک سیکورٹی جوان شہید، پانچ زخمی ہوگئے، شہید و زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سوئی میں ہندو تاجر برادری کا کیسکو کے خلاف احتجاج، بگٹی بازار میں شٹر ڈاون، کیسکو کی غیر اعلانیاں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) سوئی میں ہندو برادری کا کیسکو کے خلاف احتجاج بگٹی بازار میں شٹر ڈاون، بگٹی بازار سوئی میں ہندو تاجر برادری کی جانب سے کیسکو کی غیر اعلانیاں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا۔ تاجر برادری کی جانب سے مکمل شٹر …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی این اے 259 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ، ووٹنگ کا عمل جاری

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی این اے 259 ری پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 259 میں کامیاب امیدوار نوابزادہ شازین بگٹی کو طارق محمود کھتران نے چیلنج کیا تھا۔ عدالتی فیصلے پر دوبارہ این اے 259 میں 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری …

مزید پڑھیں

کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوہلو لیویز فورس کی کامیاب کاروائی تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام۔ کوہلو کے تحصیل ماوند کے علاقہ مخی لیویز اور حساس ادراے کی کاروائی۔ دوران کاروائی دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 12.7 گن 1، 12.7 راؤنڈز 270، ایل ایم جی گن 1، آر پی …

مزید پڑھیں

بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بولان کے قریب پیر غائب کے مقام پر پکنک منانے کے دوران 9 افراد کے ڈوبنے کی اطلاع۔ زرائع کے مطابق ڈوبنے والے 9 ہی افراد سبی کے بتائیں جاتے ہیں۔ ڈوبنے والے افراد کو وہاں سے گزارنے والا سیلابی ریلا اپنے ساتھ بہا لے …

مزید پڑھیں

سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر دو گروہوں میں فائرنگ۔ فائرنگ سے محمد اکبر نامی شخص جانبحق مقتول کی لاش کو ہسپتال روانہ کردیا گیا۔

مزید پڑھیں

سبی سٹی پولیس تھانہ کی حدود سے ایک شخص کی لاش برآمد

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی سٹی پولیس تھانہ کی حدود محلہ گورچانی نزد سابق ایس پی کالونی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کے سر پر زخموں کے نشانات ہیں۔ پولیس …

مزید پڑھیں