Home / سبی (page 3)

سبی

مچھ میں کوئلہ کان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور جاں بحق

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مچھ میں کوئلہ کان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک مزدور نور علی جابحق۔ حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہو گئے لاش کو ضروری کاروائی کے لئےسول ہسپتال مچھ منتقل کر دیا گیا

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ کا ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ مریضوں کو درپیش مسائل کی یقین دہانی

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی سوئی کے سیکٹر کمان بریگیڈیئر زوالفقار باجوہ و کمانڈنٹ سوئی ظفر اور کرنل دانش 121 ونگ سوئی نے اج ویلفئر ہسپتال سوئی کا دورہ کیا۔ سی ای او ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی سے ملاقات کی۔ ویلفئر ہسپتال کے مسائل کے بارے میں …

مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز اور حساس ادارے کا مشترکہ سرچ آپریشن بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز اور حساس ادارے کا مشترکہ سرچ آپریشن بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا دیا۔ ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بیکڑ کے علاقے چھت میں حساس ادارے اور سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے بچھاہی ہوئی بارودی سرنگ …

مزید پڑھیں

چینی سفارت خانے پر بزدلانہ حملے کی مذمت اور پاک چین دوستی کے حق میں بگٹی قبائل سڑکوں پر نکل آئے

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) پاک چین دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے بلند ہے چین سے دوستی کا اظہار اور گزشتہ دنوں چینی سفارت خانے پر بزدلانہ حملے کی مذمت میں بگٹی قبائل سڑکوں پر نکل آئے اور چین سے اپنی محبت کے اظہار میں ریلی نکالی ریلی …

مزید پڑھیں

سوئی کے علاقے ٹلی مٹ میں پک اپ گاڑی کا پہیہ بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگھٹی) سوئی کے علاقے ٹلی مٹ میں پک اپ گاڑی کا پہیہ بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ- تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے سے گاڑی تباہ, گاڑی میں سوار تین افراز زخمی, زخمیوں کو ویلفئر اسپتال منتقل کردیا گیا قانون …

مزید پڑھیں