Home / جرائم و حادثات (page 86)

جرائم و حادثات

ڈپٹی کمشنر گجرات نے لینڈ ریکارڈ سنٹر کے ڈیوٹی سے غیر حاضر تین افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

گجرات (رپورٹ: چوہدری فیصل گجر) ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے لینڈ ریکارڈ سنٹر گجرات کے ڈیوٹی سے غیر حاضر تین افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، انہوں نے ہڑتالی ملازمین کو دفتر سے باہر چلے جانے کی ہدایت کی جبکہ اراضی ریکارڈ سنٹر کا نظام چلانے …

مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا شہر میں مختلف بازاروں کا اچانک دورہ ۔ مختلف دوکانوں کو اپنی حدود سے باہر آنے پر 20 ہزار روپے جرمانے اور گاڑیاں غلط پارک کرنے پر ٹریفک پولیس سے چالان کروائے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر میں مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔ مختلف دوکانوں کو اپنی حدود سے باہر آنے پر بیس ہزار جرمانے اور گاڑیاں غلط پارک کرنے پر مختلف گاڑیوں کے ٹریفک پولیس سے چالان کروائے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے دوکانداوں اور …

مزید پڑھیں

میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کی سربراہی میں تھانہ چھب کلاں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران 2400 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کی سربراہی میں تھانہ چھب کلاں پولیس کی کاروائی۔ کاروائی کے دوران مسمی صادق ولد یٰسین سے 2400 گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج، ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں کا کہنا ہے کہ منشیات …

مزید پڑھیں

مقتول صحافی ذیشان اشرف بٹ کے بڑے بھائی عمران اشرف بٹ پر قاتلانہ حملہ

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سمبڑیال مقتول صحافی ذیشان اشرف بٹ کے بڑے بھائی عمران اشرف بٹ پر قاتلانہ حملہ۔ حملہ اور کیری ڈبہ پر چار ملزمان سوار تھے چار ملزمان میں سے تین افراد نے فائرنگ کی۔ پولیس نے فوری کاروائی کرکے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔ مضروب عمران …

مزید پڑھیں

چترال میں پولیس افسر رشتہ دار سمیت جاںبحق۔ واقعہ کمرے میں آگ جلا کر سونے سے گیس بھرنے کی وجہ سے پیش آیا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چترال کے ایک کرائے کے کمرے میں گیس بھرنے کی وجہ سے پولیس سب انسپکٹر اور اس کا رشتہ دار جاں بحق ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق چترال کے ایک ہوٹل سے متصل کرائے کے کمرے میں رہائش پذیر سب انسپکٹر رحمت الدین اور اس کا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کے علاقے لال چند گارڈن جمنا داس کالونی میں ایک ہفتہ قبل گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے لال چند گارڈن جمنا داس کالونی میں ایک ہفتہ قبل گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی خاتون مسمات آمنہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔ لاش کراچی سے میرپورخاص منتقل جبکہ خاتون کا زخمی شوہر عبدالغفور پرچون والے کی بھی حالت …

مزید پڑھیں

ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ماڈل ٹرائل کورٹ میرپورخاص نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ عدالت نے مجرم نبی بخش بنگلانی کو عمر قید اور پچاس ہزار جرمانے کی سزا سنا دی۔ 20 سال قبل مجرم نے خان محمد بنگلانی …

مزید پڑھیں

دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے۔ ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا۔ طلحہ بیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) دعا منگی کو 48 گھنٹوں میں بازیاب کروایا جائے ورنہ پریس کلب کراچی پر دھرنا دیا جائے گا یہ اظہار سماجی رہنما طلحہ بیگ نے کراچی سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کی بازیابی کے لیے تین تلوار پر احتجاج مظاہرہ میں شرکت کے دوران …

مزید پڑھیں

لالہ موسیٰ کے رہائشی 15سالہ طالب علم کو پچاس لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواء کرنے والا سفاک درندہ گرفتار، مجرم اغواء اور قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) لالہ موسیٰ کے رہائشی 15سالہ طالب علم کو پچاس لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواء کرنے والا سفاک درندہ گرفتار، مجرم اغواء اور قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہوگیا تھا ، 8 سال سے بیرون ملک فرار خطرناک مجرم اشتہاری …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں درندہ صفت نوجوان کی پڑوسی 6 سالہ بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تھانہ کینٹ کی حدود دین پور میں درندہ صفت نوجوان کی پڑوسی چھ سالہ بچی کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم کو ٹریس کرکے اسے گرفتارکرلیا، ملزم کے خلاف بچی کے ساتھ زیادتی …

مزید پڑھیں