اپریل 9, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سندھ میں کورونا متاثرین کے لیے وزیر اعظم کا احساس ایمرجنسی پروگرام شروع ہوتے ہی فرنچرائزر ایجنٹ سرگرم، میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں مستحق خواتین، فی خاتون سے دو ہزار سے تین ہزار کی کٹوتی کرنے کی اطلاع پر ایس ایس پی میرپورخاص …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے شہر میں آٹا عام عوام کو ملنے کی بجائے نان بائیوں کو پہنچنے لگا عام آدمی لائینوں میں زلیل و …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) آج صبح پشاور سے چترال آتے ہوئے ایک فلائنگ کوچ ویگن جس میں 18 افراد سوار تھے چترال کے مقام سید آباد میں بڑے پھتر سے ٹکرا کر اچانک الٹ گئی جس کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کنٹرول کو صبح 4 بجکر 10 منٹ پر دی …
مزید پڑھیں مارچ 31, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات و احکامات کی روشنی میں میرپورخاص پولیس کا ضلع میرپورخاص کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں جرائم پیشہ عناصر اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بھرپور کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ انچارج …
مزید پڑھیں مارچ 29, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) ضلع اپر چترال کے علاقہ تورکہو میں استارو گاؤں میں ایک ڈمپر گاڑی لکڑی کا پل ٹوٹنے کی وجہ سے نیچے گر گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوا۔ ایس ایچ او تھانہ تورکہو سب انسپکٹر قربان علی کے مطابق ایک …
مزید پڑھیں مارچ 25, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ غازی خان
راجن پور (رپورٹ: انعام باری) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار دہشت گردوں سے 2 ریمورٹ کنٹرول بم برآمد، بی ڈی ایس کی ٹیم نے دونوں بم ناکارہ بنا دیے، تفصیلات کے مطابق راجن پور کی …
مزید پڑھیں مارچ 24, 2020 اہم خبریں, پشاور, جرائم و حادثات
پشاور (رپورٹ: بیورو چیف اصغر شاہ) پشاور میں کورونا وائرس کے آتے ہی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ آٹا پھر 1200 روپے کی بوری ہوگئی، چینی مہنگی، گھی مہنگا، دالیں مہنگی، حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں۔ اوپر سے دکانیں بھی بند کر دی …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) دادو میں میہڑ کے رہائشی 30 سالہ اختیار عباسی کو بیہوشی کی حالت میں نامعلوم افراد نے دادو ہسپتال منتقل کیا جو ہسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ کئی گھنٹے لاش ہسپتال میں پڑی رہی اطلاع ملنے کے بعد متوفی کے بھائی گلیشیر عباسی نے …
مزید پڑھیں مارچ 23, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں حاصل کھوسو کی رہائشی مسمات بدر خاتون تیونو، محنت کش بہائی ضمیر تیونو اور معصوم بچہ دلبر تیونو نے پاک کتاب قرآن پاک اٹھا کر نیشنل پریس کلب میہڑ پہنچ کر بااثر شخص نظیر کھوسو جس نے سود کے پیسوں کے بہانے گھر …
مزید پڑھیں مارچ 22, 2020 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) کوئٹہ میں ماں نے غربت اور گھر کے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آکر اپنی تین بچیوں کو زہر دے دیا جس کے نتیجے میں ایک بچی دم توڑ گئی اور دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں