Home / جرائم و حادثات (page 210)

جرائم و حادثات

خیرپور میں بے دردی سے ماں کے سامنے قتل کی گئی معصوم رمشاء وسان کے قتل میں انصاف کے لئے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی طرف سے ٹنڈو آدم پریس کلب کے سامنے احتجاج

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) خیرپور میں بے دردی سے ماں کے سامنے قتل کی گئی معصوم رمشاء وسان کے قتل میں انصاف کے لیئے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی طرف سے ٹنڈو آدم پریس کلب کے سامنے سخت احتجاج کیا گیا اور مطالبہ کیا گیا کہ رمشاء کے …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ کوتوالی کی بڑی کاروائی۔ ملزمان سے 170 بوتلیں شراب کی برآمد

سیالکوٹ (رپورٹ: نزہت شہناز) سیالکوٹ منشیات فروشوں کے خلاف تھانہ کوتوالی کی بڑی کاروائی۔ ملزمان سے 170 بوتلیں شراب کی برآمد کرلیں۔ ایس ایچ او ریاض ڈار نے کہا کہ ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر تھانہ کوتوالی کی حدود میں جواد خاں و جوانوں نے منشیات فروخت کرنے …

مزید پڑھیں

قصابوں اور دیگرگران فروشوں کو سخت وارننگ

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نذر الرحمٰن وزیر نے قصابوں اور دیگر گران فروشوں کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا خون چوسنے کی کوشش کرنے والوں کے ساتھ سخت سلوک کیا جائے گا اور ان سے کسی بھی قسم کی رعایت نہیں …

مزید پڑھیں

تحصیل ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے منشی موڑ گاؤں میں گورنمنٹ پرائمری اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم نے بااثر وڈیرے کا غیر قانونی قبضہ ختم کروادیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) تحصیل ٹنڈو آدم کے نواحی علاقے منشی موڑ گاؤں میں گورنمنٹ پرائمری اسکول سے اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈو آدم اعجاز احمد جتوئی نے ڈی ایس پی ٹنڈو آدم محمد ایوب بروہی، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر ٹنڈو آدم محمد بخش لاشاری کے ہمراہ سرکاری اسکول کی بلڈنگ …

مزید پڑھیں

کراچی میں ساٸيٹ اے پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ساٸيٹ اے پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنلز گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میرواہ روڈ پر چنگچی رکشہ پر تیز رفتار کوسٹر چڑھ گئی، چنگچی میں سوار 2 بچے شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میرواہ روڈ پر چنگچی رکشہ پر تیز رفتار کوسٹر چڑھ گئی، چنگچی میں سوار دو بچے کاشان اور کامل شدید زخمی،اسپتال زرائع کے مطابق زخمی بچوں میں سے ایک کی حالت نازک ہے، جبکہ پولیس نے کوسٹر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں بوٹ بیسن پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار ایس ایچ او بوٹ بیسن اشفاق ملک کے شکنجے میں ملزم محمد یوسف ولد سعید گل کے قبضے سے 1100 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل …

مزید پڑھیں

میرپورخاص مزدور تعمیراتی گھر کی چھت سے گر کر جانبحق 2 مزدور شدید زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص مزدور تعمیراتی گھر کی چھت سے گر کر جانبحق 2 مزدور شدید زخمی، پولیس کا کہنا ہے کہ میرپورخاص کے علاقے العمران ٹاؤن میں نئے تعمیر ہونے والے گھر کا چھجہ گرنے سے واقعہ ہوا. پچاس سالہ مزدور چودھری طارق جانبحق دو مزدور اسحاق اور …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراؤ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت جوا سٹہ مافیا کے 10 کارندے گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبہار پولیس کا جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیراٶ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر سمیت جوا سٹا مافیا کے 10 کارندوں کو دھر لیا اسٹریٹ کرمنلز کے قبضے سے چوری شدہ موٹر ساٸیکل ۔ اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز ۔ …

مزید پڑھیں

کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں گلبرگ پولیس کی کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار اسٹریٹ کریمنل عامر اور جمال سے 2 پستول 4 موبائل فونز اور موٹر سائیکل برآمد ملزمان سے ملنے والی موٹر سائیکل نمبر کے آئی ایل 5172 شریف آباد سے چوری کی گئی تھی …

مزید پڑھیں