Home / جرائم و حادثات (page 139)

جرائم و حادثات

کراچی تھانہ اقبال مارکیٹ کا بیٹر شریف قاٸم خانی عوام کے لئے درد سر بن گیا

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی ضلع ویسٹ تھانہ اقبال مارکیٹ کے ایس ایچ او اسد اللہ منگی توری بنگش چوکی کے بیٹر کی حرکتوں سے لا علم یا پھر آشرواد شریف قاٸم خانی جو کہ توری بنگش چوکی کا بیٹر ہے اور معاون خصوصی ایس ایچ او اقبال مرکیٹ بھی …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں صحت کی سہولیات نہ ہونے پر وزیر صحت عذرا پیجو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں۔ حلیم عادل شیخ کا میرپورخاص میں روڈ حادثے میں جانبحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پی ٹی آئی سندھ کے صدر و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ میرپورخاص کے قریب گائوں حمیر درس پہنچے ان کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے جے پرکاش اکرانی، ایم پی اے دعا بھٹو، پی ٹی آئی سندھ کے رہنما حنید لاکھانی، خاوند …

مزید پڑھیں

انسانیت بھی شرما گئی! ایک لاش لیجانے کے لئے 2 ہزار اور پھر 3 لاشیں لیجانے کے لئے 5 ہزار روپے لیکر لاشیں گھر پہنچائی گئی، میرپورخاص میں جانبحق ہونے والوں کے ورثا کا موقف

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کیول کے والد کھیموں بھیل نے بتایا کہ چار روز سے ہمارا چھوٹا بچہ موہن بیماری کے باعث سول اسپتال میرپورخاص میں داخل کیا گیا تھا علاج نہ ہونے کی وجہ سے وہ فوت ہوگیا جس کو رات دیر گئے اسپتال انتظامیہ سے ایمبولنس مانگی …

مزید پڑھیں

چیچہ وطنی تھانہ فرید کوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں ولائتی شراب پکڑی گئی

چیچہ وطنی ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان ) تھانہ فریدکوٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف دبنگ کاروائی،انچارج چوکی کوٹ خادم علی شاہ ملک ندیم انورکی سربراہی میں پ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ۔ ویب ایڈیٹر نیوزآف پاکستان )ولیس پارٹی نے بھاری مقدارمیں ولائتی شراب پکڑکر ملزمان کو پابندسلاسل …

مزید پڑھیں

گجرات پولیس کی بڑی کاروائی، صحافی کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار

گجرات (رپورٹ: مرزا عادل رحمان) گجرات پولیس کو اہم قتل کیس میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے سرائے عالمگیر کے علاقہ رکھ پبی میں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ گرینڈ آپریشن کر کے خطرناک اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا جس میں قتل ہونے والے صحافی مرزا وسیم کے قتل …

مزید پڑھیں

نوشہرہ ٹریفک حادثات میں 3 افراد زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) ٹنکی روڈ نوشہرہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ۔ فلائنگ کوچ اور رکشے کے درمیان ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے۔ دونو ں زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی جانب سے فرسٹ ایڈ دی گئی۔ زخمیوں کی شناخت خان زیب عمر 25 سال سکنہ …

مزید پڑھیں

کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلرگروہ سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات سمگلرگروہ سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کا تعلق ڈی جی خان سے ہے جس کے قبضہ سے دو کلو گرام اعلی کوالٹی افیون برآمد کر …

مزید پڑھیں

میاں چنوں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او تھانہ تلمبہ اقبال شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش قیصر ہراج کو گرفتار کرلیا۔ ملزم قیصر سے 1460 گرام …

مزید پڑھیں

کبیر والا میں پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کبیروالا (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ کبیروالا میں ایس ایچ او تھانہ سرائے سدھو رشید احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دلدار منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عبدالرحمٰن کے …

مزید پڑھیں

نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی، چھری کے وار سے 16 سالہ لڑکا زخمی

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) نوشہرہ کینٹ ورکشاپ میں دو فریقین کے مابین ہاتھاپائی جس کے نتیجے میں ماغوذ عمر 16 سال سکنہ کس کورونہ مردان شدید زخمی۔‏ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ماغوذ کو چھری کے وار سے شدید زخمی کیا گیا۔‏ ریسکیو 1122 نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر …

مزید پڑھیں