اپریل 20, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) ایف آئی اے نے برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے نام پر 9 ہزار پاؤنڈز ہتھیانے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ دلانے کے نام پر 9 ہزار پاؤنڈز ہتھیانے والے …
مزید پڑھیں اپریل 19, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, خیبر پختونخواں
نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے سحری کے وقت سجی ہوئی قمار بازی کی محفل الٹ دی۔ داؤ پر لگی ہزاروں کی رقم، آلات قماربازی قبضہ پولیس میں۔ 4 ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمرخان کے خصوصی احکامات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھر پور کاروائیوں …
مزید پڑھیں مارچ 24, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) قومی شاہراہ پر دو مختلف حادثات میں تین افراد جاںبحق عورت سمیت چار افراد زخمی کار ٹائر برسٹ ہوکر ٹرالر کی زد میں آگئی، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی موٹرسائیکل سوار ٹرالر کی زد آکر جاںبحق ماں و دو بچے زخمی۔ فیصل آباد …
مزید پڑھیں مارچ 24, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
محراب پور (رپورٹ: محمد علی ملک) مسلح افراد کی دکان میں بیٹھے افراد پر اندھا دھند فائرنگ دو افراد ہلاک ایک زخمی واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ پولیس، تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز مٹھانی روڈ پر کریانہ کے دکان پر بیٹھے افراد پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے صحافی اطہر متین کے قتل کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دیدی۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی الیکٹرونک میڈیا کے بیورو چیف سے ملاقات۔ملاقات کے آغاز میں سینئیر صحافی …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, گوجرانوالہ
سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں تھانہ موترہ پولیس کی کاروائی ایک ملزم گرفتار اسلحہ اور بیمعہ میگزین و گولیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کی حدود میں پیرو چک ہائی اسکول بڈیانہ روڈ پر اے ایس آئی راشد وسیم اپنی پٹرولنگ ٹیم کے ہمراہ ناکے پر موجود …
مزید پڑھیں فروری 18, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ایم ماجد علی) شہر قائد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی کے سینئر پروڈیوسر اور معروف صحافی اطہر متین جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے حیدری کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کوئٹہ
کوئٹہ (رپورٹ: محمد عمر مینگل) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس اہلکار کی گاڑی میں نصب بم کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن محمد مراد نے بتایا کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں نجی اسکول کے قریب کھڑی پولیس اہلکار محمد طاہر کی گاڑی میں …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, نصیرآباد
ڈیرہ مراد جمالی (نوپ نیوز بلوچستان) جعفرآباد کے علاقے اوستہ محمد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد سٹی پولیس تھانہ کی حدود السیف مل میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے مل اونر رحمت اللہ …
مزید پڑھیں فروری 17, 2022 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ہزارہ
مانسہرہ (رپورٹ: ایم عتیق سلیمانی) مانسہرہ بالاکوٹ روڈ کوٹکے پل کے قریب کیری ڈبہ اور مہران کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں: محراب پور ٹھری روڈ پر سندھ میرج ہال کے قریب دس سالہ بچی ویگو گاڑی کی ٹکر سے جاںبحق …
مزید پڑھیں