تازہ ترین
Home / بین الاقوامی (page 52)

بین الاقوامی

جاپان مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنی جہاز رانی کو محفوط بنانے کے لیے سیلف ڈیفنس فورسز بھیجے گا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنی جہاز رانی کو محفوط بنانے کے لیے سیلف ڈیفنس فورسز بھیجنے کے منصوبے کے وقت اور دورانیے پر غور کر رہا ہے۔ قومی سلامتی کونسل نے جمعے کے روز خطے سے گزرنے والے جہازوں کے ساتھ نگران جہاز رکھنے کے …

مزید پڑھیں

شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں گستاخانہ بیان دینے والا بھارتی رہنما کلمیش تیواری لکھنؤ میں قتل

لکھنؤ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہندو سماج پارٹی سے وابستہ اور ہندو مہاسبھا کے سابق صدر کملیش تیواری کو لکھنؤ میں دن دہاڑے گولی مار کر قتل کردیا گیا، گستاخ رسول کو گولی لگنے کے بعد ٹراما سینٹر لے جایا گیا جہاں اس کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں

سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 35 غیر ملکی عمرہ زائرین جاں بحق 4 زخمی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 35 غیر ملکی عمرہ زائرین جاںبحق اور 4 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مدینہ منورہ کے نواحی گاؤں الاخل کے قریب حجرہ روڈ پر ایک بس مخالف سمت سے آنے والے لوڈر …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں فیس بک اکاؤنٹ پر توہین مذہب کرنے والا شخص گرفتار، ملزم کی تصویر نوپ نیوز نے حاصل کرلی

کوالالمپور/ ملائیشیا (بیورو رپورٹ) پولیس نے پیر کو سوشل میڈیا پر اسلام مخالف توہین مذہب کی پوسٹ لگانے کے الزام میں ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کیا۔ بوکیت امان میں ڈائریکٹر انویسٹیگیشن داتو حضیر محمد نے پریس کانفرس کرتے ہوۓ بتایا کہ توہین مذہب کرنے والے شخص نے خود کو پینانگ …

مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کا پانی روکنے کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع چرخی دادری میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان کی جانب بہنے والے …

مزید پڑھیں

ملائیشیا کی حکومت بھارتی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ ہمارے درمیان تجارت یک طرفہ نہیں بلکہ دو طرفہ ہے۔ ملائیشین وزیر اعظم ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد

پترا جایا/ ملائیشیا (بیورو رپورٹ) ملائیشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر تن مہاتیر بن محمد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بھارتی اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ملائیشیا کو بھی بہت کچھ برآمد کر رہا ہے اور …

مزید پڑھیں

امریکی ریاست جارجیا میں منعقدہ 3 روزہ ”ہیومین رائٹس فلم فیسٹیول“ میں عافیہ فاﺅنڈیشن کے رکن امریکی شہری موری سلاخن نے ڈاکٹر عافیہ کی نمائندگی کی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی قید تنہائی سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے دنیا بھر کے انسانیت اور انصاف کے علمبردار جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسی سلسلے میں گذشتہ روز ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکہ میں قائم عافیہ فاﺅنڈیشن ( دی عافیہ …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے جنوبی ایشین خطے میں امن و استحکام کو بہت خطرات لاحق ہیں۔ امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر محمد اسد خان کا ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی میں خطاب

ورجینیا/ امریکا (نوپ نیوز) امریکا میں تعینات سفیر پاکستان محمد اسد خان نے ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی رچماؤنڈ ورجینیا میں منعقدہ تقریب بعنوان "ابھرتے ہوۓ علاقائی منظر نامے میں پاکستان کا نقطہ نظر” سے طلباء اور فیکلٹی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم کو کشمیر میں انسانی …

مزید پڑھیں

کویت میں ملازمت کے شعبوں میں ماہی گیری اور زراعت میں گزشتہ 4 سالوں میں صرف 28 غیر ملکی افراد نے ملازمت اختیار کی

کویت (بیورو رپورٹ) کویت سول سروس کمیشن (سی ایس سی) نے انکشاف کیا ہے کہ کویت میں ملازمت حاصل کرنے والے غیرملکی مزدوروں کی تعداد کے لحاظ سے کسی بھی دوسرے ملازمت کے زمرے کے مقابلے میں نجی شعبے میں باقاعدہ مزدور کیٹیگری میں کام کرنے والوں کی فہرست میں …

مزید پڑھیں

ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کا اقوام متحدہ میں کشمیروں کے حق میں بیان دینے کے بعد بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا، ملائشیا سے پام آئل کی برآمدات کو روکنے پر غور

کراچی (رپورٹ: عمران عاطف چوہدری) بھارت مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق میں بولنے کی پاداش میں ملائشین برآمدات کو روکنے پر غور کر رہا ہے بھارتی مودی حکومت ملائشین وزیر اعظم تن ڈاکٹر مہاتیر محمد کی اقوام متحدہ میں کی جانے والی تقریر پر سرپٹا گیا ہے۔ ملائشیا کے …

مزید پڑھیں