Home / اسلام آباد / اسلام آباد،مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 28 فروری کو طلب ،محمد نوازشریف صدارت کریں گے

اسلام آباد،مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 28 فروری کو طلب ،محمد نوازشریف صدارت کریں گے

اسلام آباد، (نوپ نیوز) مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت پارٹی قائد محمد نواز شریف کریں گے اجلاس 28 فروری کو 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا،نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے اجلاس میں شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کرنے کے فیصلے کی توثیق اور 29 فروری کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے