دوہری فیس ایک بوجھ تحریر : ناجیہ الماس
بلوچستان کا دارلحکومت کوئٹہ ایک حسین وادی کا نام ہے جو چاروں طرف سے خوبصورت پہاڑوں میں گھری ہوئی ہے جہاں پر ہر پہاڑ کے ساتھ ایک لوک داستان وابستہ ہے- موسم خزاں کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ میں موسم سرما کی آمد کا انتظار رہتا ہے یہاں سردی … مزید پڑھیں