تازہ ترین
Home / admin (page 1052)

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کل حیدرآباد پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں ایل پی جی منصوبے اور آئل ریفائنری کا افتتاح کرینگے

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ 28 اپریل کو حیدرآباد پہنچیں گے- وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بذریعہ ہیلی کاپٹر سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی میں بنے ہیلی پیڈ پر اتریں گے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایگریکلچر یونیورسٹی سے کنر آئل اینڈ گیس فیلڈ پہنچیں گے، کنرگیس فیلڈ میں …

مزید پڑھیں

کوئٹہ میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (رپورٹ: ناصر دہوار) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں طوغی روڈ پر پرچون کی دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق شخص کی شناخت خیربخش ولد امیر بخش قوم شاہوانی عمر 38 سال سے ہوئی ہے مقتول مدنی مسجد کے پیش امام کا بھائی تھا- مقتول کی لاش کو …

مزید پڑھیں

ہالا ناکہ کے قریب ہائی روف گاڑی کو حادثہ معجزانہ طور پر گاڑی نہر میں نہ گر سکی، 3 افراد زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) چینل موری ہالا ناکہ کے قریب ہائی روف گاڑی کو حادثہ گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں گرتے گرتے بال بال بچی- گاڑی میں سوار تین افراد معمولی زخمی جن کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال روانہ کردیا گیا-

مزید پڑھیں

پاک دھرتی میں قیام امن کے خلاف کام کرنے والی پشتون تحریک موومنٹ کے پیچھے کون ہے تحریر۔ ایمان ملک

دہشت گردی،علحیدگی پسند تحریکیں اور پروپیگنڈہ وار فئیر دور حاضر کی جدید طرز کی جنگوں کی ابھرتی ہوئی اقسام سمجھی جاتی ہیں جس میں دشمن چھپ کر آپ کی پشت پر وار کرتا ہے مگر اس کا ہتھیار اور آلہ کار زیادہ تر مقامی لوگ ہی ہوتے ہیں۔ دشمن قوتیں …

مزید پڑھیں

(سینیٹ کے انتخابات کا شور جاری (پروفیسررفعت مظہر

سینیٹ کے انتخابات کا شور جاری (پروفیسررفعت مظہر) قلم درازیاں سینیٹرز کے انتخابات سے لے کر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب تک ضمیر فروشوں کی خریداری کا شورتو ضرور اُٹھتا رہا لیکن کسی بھی سیاسی جماعت نے اِس کا حل تلاش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ انتخابات کے …

مزید پڑھیں

(دال میں کچھ تو کالا ہے (پروفیسر رفعت مظہر

دال میں کچھ تو کالا ہے (پروفیسر رفعت مظہر) قلم درازیاں تحریکِ انصاف نے نگران وزیرِاعظم کے لیے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اور سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام پیش کر دیئے۔ قائدِ حزبِ اختلاف سیّد خورشید شاہ حیران بلکہ پریشان کہ تحریکِ انصاف نے …

مزید پڑھیں

میاں چنوں تلمبہ بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) تلمبہ بائی پاس موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے مسافر وین الٹ گئی- مسافر وین کے الٹنے سے 4 افراد زخمی- ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-

مزید پڑھیں

(ایک اور فیصلہ (پروفیسر رفعت مظہر

(ایک اور فیصلہ (پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں ہم نہیں جانتے کہ آئین کیا ہے اور قانون کیا ۔ ہمیں علم ہے تو بَس اتنا کہ جس آگ اور خون کے دریا سے یہ خطّہ اُبھرا، اُس کے لیے ہم نے خالق ومالکِ کائنات سے یہ وعدہ کیا تھا کہ …

مزید پڑھیں

(ہمارے بھی منہ میں زبان ہے (پروفیسر مظہر

ہمارے بھی منہ میں زبان ہے (پروفیسر مظہر) سرگوشیاں سیاسی نووارد و نوخیزبلاول زرداری نے کہا ’’ عمران خاں نوازشریف ہی کی توسیع ہیں۔ ایک ضیاء الحق اور دوسرا پرویز مشرف کی نرسری میں پروان چڑھا‘‘۔ بلاول نے اگر خارزارِ سیاست میں قدم رکھ ہی لیا ہے تو اُسے علم …

مزید پڑھیں

قمبرانی روڈ فائرنگ، سپریم کورٹ نے قبائلی رہنما کی گرفتاری کا حکم دے دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ سپریم کورٹ کے سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس منصور علی شاہ پرمشتمل بینچ نے قمبرانی روڈ پرفائرنگ کے مقدمہ میں نامزد قبائلی شخصیت کی گرفتاری کیلئے آئی جی پولیس، بلوچستان پولیس کو فوری کارروائی کا حکم …

مزید پڑھیں