Home / اہم خبریں / سال 2019 میں سب سے پہلے گندم کی فصل میرپورخاص میں آگئی

سال 2019 میں سب سے پہلے گندم کی فصل میرپورخاص میں آگئی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سال 2019 میں سب سے پہلے گندم کی فصل میرپورخاص میں آگئی۔ ملک میں سب سے پہلے نئی گندم کی فصل مارکیٹ میں دینے والے میرپورخاص ضلعی میں اس سال بھی سب سے پہلے گندم مارکیٹ میں آگئی۔ تحصیل جھڈو کے درجنوں زمیداروں کی نئی گندم کی فصل مارکیٹ میں آگئی۔ ٹالپر ایگریکلچر فارم کوٹ میر جان محمد ٹالپر کے زمیدار میر خان محمد ٹالپر کی زرعی زمین سے سال 2019 کی پہلی گندم کی فصل سے گندم نکلنے کے مناظر۔ جبکہ زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی کی شدید کمی اور کم بارشوں کی وجہ سے گندم کی بوائی 50 فیصد کم ہوئی ہے اور جو گندم مارکیٹ میں آرہی ہے اس کا وزن سائز کم ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے