تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ روڈ حادثات میں 7 افراد زخمی تحصيل ہسپتال منتقل، 3 کی حالت تشویشناک

میہڑ روڈ حادثات میں 7 افراد زخمی تحصيل ہسپتال منتقل، 3 کی حالت تشویشناک

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) میہڑ دو روڈ حادثات میں 7 افراد زخمی تحصيل ہسپتال منتقل 3 کی حالت تشویشناک، تفصیلات کے مطابق میہڑ شہر کے دو روڈ حادثات میں 7 افراد زخمی میہڑ فريدآباد لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم جس کے باعث جمن چانڈیو، شاہنواز چانڈیو، عبدالواحد چانڈیو اور چھٹو میرانی شدید زخمی، زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہسپتال میہڑ پہنچایا گیا جہاں طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ میہڑ کے قریب رادھن لنک روڈ پر دوسرے حادثے میں موٹرسائیکل میں تصادم 45 سالہ علی اصغر لاشاری اور 19 سالہ طالب مگسی زخمی ہوۓ جن کو فوری طور تحصیل ہسپتال میہڑ پنہچایا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے